رمضان کی دوسری رات اللہ تعالیٰ کے اس نام کو ایک سو انتیس بار پڑھ کر دعا کر یں۔

آج ہم آپ کو ایک ایسا عمل بتائیں گے جو کہ آپ نے رمضان کا چاند دیکھنے کے بعد یا پھر جب آپ کو یہ اطلاع ملے کہ رمضان کا چاند نظر آگیا ہے اس وقت کرنا ہے یہ عمل آپ نے یکم رمضان کی رات یعنی چاند رات کو کر نا ہے ماہِ رمضان برکتوں والا مہینہ ہے

اور اس ماہ کی عظمت کا اندازہ اس بات سے لگا یا جا سکتا ہے کہ قرآنِ مقدس کا نزول اسی مہینے میں ہوا۔ رمضان کا پہلا عشرہ رحمت دوسرا عشرہ مغفرت اور تیسرہ عشرہ جہ نم کی آ گ سے نجات کا ہے جب رمضان المبارک کا چاند نظر آ تا تو آپ ﷺ فر ما تے تھے کہ یہ چاند خیر و بر کت کا ہے ۔ میں اس ذات پر ایمان رکھتا ہوں جس نے تجھے پیدا فر ما یا ۔ حضرت جبر ئیل ؑ نے دعا کی کہ ہل ا ک ہو جا ئے جس کو رمضا ن کا مہینہ ملے اور وہ اپنی بخشش نہ کروا سکے جس پر حضرت محمد ﷺ نے آمین فر ما یا ۔ حضرت جبر ئیل ؑ کی یہ دعا اور اس پر حضرت محمد ﷺ کا آمین فر ما نا اس دعا سے ہمیں رمضان کی اہمیت کو سمجھ لینا چاہیے روزہ وہ عظیم فرض ہے جس کو رب ذوالجلال نےا پنی طرف منسوب فر ما یا ہے اور ق ی ا م ت کے دن رب تعالیٰ اس کا بدلہ اور اجر بغیر کسی واسطے کے بذاتِ خود روزے دار کو عنایت فرما ئیں گے۔ خدا نے اپنے بندوں کے لیے عبادت کے جتنے بھی طریقے بتائے ہیں ان میں کوئی نہ کوئی حکمت ضرور پوشیدہ ہے ۔ نماز خدا کے وصل کا ذریعہ ہے اس میں بندہ اپنے رب سے گفتگو کر تا ہے روزہ بھی خدا تعالیٰ سے لو لگانے کا ایک ذریعہ ہے۔ رمضان اللہ تعالیٰ کا مہینہ ہے جس سے پتہ چلا کہ اس مبارک مہینے سے رب ذوالجلال

کا خصوصی تعلق ہے جس کی وجہ سے یہ مہینہ دوسرے مہینوں سے ممتاز اور جدا ہے ۔ اللہ تعالیٰ سے اپنے گ ن ا ہ وں کی معافی طلب کرنی ہے اے میرے مالک و مولا مجھ سے جو بھی خطا ہوئی ہے جان بوجھ کر یا انجانے میں ان سب کو معاف کر دے میں سچے دل سے توبہ کر تا ہوں کہ آئندہ کوئی بھی ایسا گ ن ا ہ نہیں کر وں گا جو تیری ناراضگی کا سبب بنے۔ اے الٰہی تو مجھے معاف فر ما تو ہی معاف فر ما نے والا ہے یہ سارا عمل آپ نے سجدے کی حالت میں کر نا ہے اور پھر سجدے سے اُٹھ کر آپ نے عاجزی کے ساتھ دعا کر نی ہے جو بھی آپ کی حاجت ہے اس کے بارے میں دعا کر یں۔ اس عمل کی بر کت سے دعا ضرور قبول ہو گی بس آپ کا یقین کامل ہو نا چاہیے۔ جو بھی عمل کر یں پورے یقین کے ساتھ کر یں اپنی جو بھی حاجت ہے ضرورت ہے وہ اللہ تعالیٰ سے لیں اللہ ہی تو جو سب کچھ دینے والا ہے۔آپ نے رمضان کی پہلی رات یعنی چاند دیکھنے کے بعد رات کے کسی بھی وقت آپ نے اللہ تعالیٰ کے اسمائے مبارک یا لطیفُ جس کا مطلب ہے اے لطف و کرم والے کا ایک سو انتیس مر تبہ پڑھنا ہے اور اول آخر گیارہ مر تبہ درودِ ابراہیمی پڑھنا ہے اور پھر سجدے میں رکھ کر اپنے گ ن ا ہ وں کی معافی مانگنی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *