رمضان کریم کے چاند دیکھنے کا عمل آگیا

رمضان کی آمد آمد ہے اور رمضان کریم کا چاند دیکھ کر یہ عمل کرناہے یہ انتہائی مجرب اور بہترین عمل ہے ۔ یہ وظیفہ انتہائی مجرب ہے انشاء اللہ پوراسال رزق کی برسات رہے گی اللہ کریم پورا سال حفظ و امان نصیب فرمائیں گے کامیابی اور خوشحالی کے ساتھ عزت و احترام کے ساتھ آپ کے یہ دن گزریں گے ایک بہت ہی مختصر

سا عمل جو آپ کریں گے تو انشاء اللہ تعالیٰ اس سے بہت زیادہ فائدہ حاصل ہو گا ۔جن لوگوں نے یہ عمل کیا وہ آج یہ کہنے پر مجبور ہیں کہ ہاں بفضلہٖ تعالیٰ اس عمل نے ہمیں وہ کامیابیوں کے پروانے عطا کئے کہ جو بیان سے بھی باہر ہیں تو رمضان کریم کا چاند دیکھ کر اپنا بنیادی مطلب اور مقصد دل میں رکھتے ہوئے آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے پھر اپنے مقصد کے لئے دعامانگنی ہے تو انشاء اللہ تبارک وتعالیٰ اللہ کے فضل و کرم سے اگر عام انسان بھی اس عمل کو کرے گا تو اس کی زندگی بھی آسانی کے ساتھ گزرے گی اور جو مسائل انسان کو درپیش ہیں وہ سب مسائل کا اختتام ہو گا اور سب سے بڑا مسئلہ غمِ روزگار ہے یعنی کہ بے روزگاری کا مسئلہ ہے اگر آپ بے روزگار ہیں تو رمضان کریم کا چاند دیکھ کر آپ نے اس وظیفہ کو شروع کرنا ہے اور پھر خدا کی قدرت کا نظارہ اپنی آنکھوں کے ساتھ آپ نے دیکھنا ہے تو انشاء اللہ تبارک وتعالیٰ اللہ کے فضل و کرم سے بہت خیر و برکت ہو گی اور روزگار سے متعلق مشکلات میں آسانیاں ہوں گی خیال رہے کہ اس وظیفہ

کو اس وقت تک آپ نہ پڑھیں جب تک آپ چاند نہ دیکھ لیں یا آپ کو سوشل میڈیا کے ذریعے معلوم ہو جائے کہ چاند رمضان کریم کا طلوع ہو چکا ہے تو انشاء اللہ تبارک وتعالیٰ یہ تو مہینہ ہی ایسا ہے کہ ہر انسان کو اس کی انتظار ہوتی ہے اور بفضلہٖ تعالیٰ تمام مسلمان بھائی بہنیں جس ملک میں ہوں تووہ اس انتظار میں ہیں کہ کب رمضان شریف کا چاند طلوع ہو گا ۔بخششوں کی گھڑیاں شروع ہوجائیں گی مغفرت کے لمحات شروع ہوجائیں گے اور ایک انسان دوسرے انسان کے ساتھ جو بھلائی کا موسم ہے وہ شروع ہوجائے گا آپ اگر پاکستان سے ہیں تو جس دن چاند طلوع ہو تو اس دن آپ نے عمل کرنا ہے اور اگر آپ بیرونی ممالک میں بیٹھے ہیں جہاں پاکستان سے پہلے ایک دن چاند طلوع ہوجاتا ہے نظر آجاتا ہے تو وہاں اس دن آپ نے اس عمل کو کرلینا ہے تو انشاء اللہ حالات آپ کے ٹھیک ہوجائیں گے آج کل ہمارے حالات اپ ڈاؤن رہتے ہیں اور زندگی سے ایک تو رزق سے برکت اٹھتی جارہی ہے تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ زندگی میں خوشحالی آئے ترقی کے دروازے ہمیشہ کے لئے کھل جائیں

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.