رمضان میں گردوں کا خیال کیسے ایسی کیا چیزیں کھانی چاہیے افطاری میں گردوں کی ضرورت

ایک چھوٹی سی بات صحت کے حوالے بتاد وں ۔ کہ اللہ کا واسطہ کہ کولڈ ڈرنک سے روزہ مت افطار کیا کروں ۔ گردوں کی ایسی کی تیسی ہوجاتی ہے۔ کولڈ ڈرنک ویسے بھی نقصان دہ چیز ہے۔ لیکن اگر آپ نے اس کے نقصان کو سو گنا بڑھا دینا ہے۔ تو اس کا طریقہ یہ ہے کہ آپ کولڈ ڈرنک سے روزہ افطارکریں۔ لوگ

کیا کرتے ہیں۔ خالی پیٹ ہے پیاس شدید لگ رہی ہے اور پیپسی سے روزہ افطا ر کررہے ہیں۔ گردے جو ہیں اس وقت مانگ رہے ہوتےہیں۔کوئی لیکویڈ چیز یعنی مائع چیز۔ اس وقت اگر آپ نے پانی نہیں پیا اور کولڈ ڈرنک پی لی۔ تو گردوں کی ایسی کی تیسی ہوجاتی ہے۔ کسی بھی ڈاکٹر سے پوچھ لیں۔ تو بہت جلدی گردے برباد ہوجاتےہیں۔ پہلے دو تین یا چا ر گلا س سادہ پانی پی لیں۔ پھر ویسے بھی نہ پئیں۔ لیکن پھر پی لیا جائے تو اتنا نقصا ن نہیں دیتی۔ اسی طرح چینی والی چیز افطاری میں ، چینی کا جو شربت ہم پیتے ہیں۔ یہ بھی گردوں کو نقصان دیتاہےچینی جو ہے یہ واحد سفیدزہر ہے۔ چینی جب تیار ہوتی ہے۔ تویہ بالکل کالے

رنگ کی ہوتی ہے۔ یہ کوئلہ بن چکی ہوتی ہے۔ اس میں ایک کیمیکل ڈالا جاتا ہے ۔ رنگ کاٹ۔ جو اس کے رنگ کو کاٹ کر کیا بنادیتا ہے؟ اس کو بالکل سفید کردیتاہے۔ تو وہ بہت خطرنا ک کیمیکل ہے۔ اب ہوتا یہ ہے کہ چینی والا شربت جب آپ پئیں گے۔ یعنی خالی پیٹ تو آپ کی پانی کمی پوری نہیں ہوتی۔ وہ جزو بدن بننے میں وقت لگاتا ہے ۔اور چینی کی وجہ سے پیاس مزید بڑھ جاتی ہے۔ پانی پیتے رہتے ہیں۔ مگر جسم میں پانی کی کمی پوری نہیں ہوتی۔ توکام الٹا ہوا ہے یا نہیں ؟ پھر اوپر سے کیمیکل ہے ۔ تو اس لیے بہتریہ ہے کہ نبی کریمﷺ نے کھجور سے روزہ افطار کرنے کا حکم دیا۔ اس کو طیب چیز قرار دی ۔ کھجور کھائیں تو اوپر سے ٹھنڈا پانی پی لیں۔ تھوڑا سا ٹھنڈا ہے تو بھی چلے گا۔ ہم چائنیز نہیں ہیں کہ بالکل ابلا ہواپانی پئیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *