رمضان میں کاروبار والی جگہ بیٹھ کر چار بار سورت اخلاص پڑھ لو شام تک رش ختم نہیں ہوگا ، معجزات اپنی آنکھوں سے دیکھو

آج کا جو ہمارا موضوع ہے وہ یہ ہے کہ رمضان کے مہینے میں جتنے بھی کاروباری حضرات ہیں۔ خصوص بالخصوص سبزی وفروٹ والے یہ جو شاپ کیپر ہوتے ہیں۔ دکاندار ہوتے ہیں۔ ان کی یہی خواہش ہوتی ہے۔ کہ رمضان المبارک شریف کے اندر زیادہ سے زیادہ ان کی آمدنی میں اضافہ ہو۔ زیادہ سے زیادہ اشیاء فروخت ہوں۔ کافی

شکایا ت سننے کو ملیں ہیں۔ کہ کاروبار میں اضافے کےلیے کچھ وظائف بتائیں تو آج آپ کے لیے ایک وظیفہ آپ کی خدمت میں حاضرہوئے ہیں۔ یہ وظیفہ “سورت اخلاص” کا ہے۔ آپ نے کاروبار والی جگہ چاہے وہ آپ کا چھوٹا کاروبار ہے چاہے آپ کا بڑا کاروبار ہے۔ چاہے آپ کا کاروبار ایک ہزار روپے کا ہے ۔ چاہے آ پ کا روبار ایک روپے کا ہے ۔ یہ کوئی اتنا فرق نہیں ہے۔ کہ کاروبار بڑا ہوتو پھر آپ نے یہ وظیفہ کرناہے بے شک ہربندہ چھوٹے سے چھوٹے کاروبار والا، بڑے سے بڑے کاروبار والا، ہربندہ یہ وظیفہ کرسکتا ہے۔ ایک مرتبہ ضرور یہ وظیفہ آزما کر دیکھیں۔ انشاءاللہ ! اس وظیفے کی بدولت آپ کو ایک دو دن میں معلوم ہوجائے گا کہ آپ کی دکان میں یا آپ کے کاروبا ر میں پہلے سے کتنی زیادہ برکت ہوئی ہے۔ انشاءاللہ! دو تین دنوں کے اندر اندر اس وظیفہ کا رزلٹ جو ہے وہ آپ کے سامنے آجائےگا۔ اگر یہ وظیفہ آپ کو اچھا لگے اور اس سے فائدہ حاصل ہو۔ آپ کے کاروبار میں برکت ہو۔ آپ کی آمدنی میں اضافہ ہو۔ تواس کو دوسروں تک بھی

پہنچائیں ۔ تاکہ دوسرے بھی اس سے فائدہ حاصل کرلیں۔یہ وظیفہ خواتین بھی کرسکتی ہیں۔ مثال کے طور پر ایک عورت کہتی ہے کہ میرے شوہر ہے۔ یا میرا بھائی ہے ۔ یا میرے والدصاحب ہیں۔ یا میرا بیٹا ہے کاروبار کرتا ہے۔ اس کے پاس اتنا وقت نہیں ہوتا۔ تو کیا میں اس کی جگہ وظیفہ کرسکتی ہوں؟ بالکل بے شک کرسکتی ہیں۔ خواتین جو ہیں وہ گھر میں بیٹھ کر اپنے بچوں کے لیے ، اپنے والدین کےلیے ، اپنے بھائیوں کے لیے، اپنے شوہر کے لیے یہ وظیفہ کرسکتے ہیں۔ انشاءاللہ! بہت زیادہ فائدہ حاصل ہوگا۔ آپ نے اس طرح کرنا ہے جب صبح دکان کھولنی ہے ۔ تو صبح کھولنے سے پہلے اول وآخر تین تین مرتبہ درود پاک پڑھناہے۔ درود پاک پڑھ کر پھر آپ نے دکان کا تالا کھولنا ہے۔ اور اندر دکان میں آپ بیٹھ کر کسی بھی جگہ بھی پر بیٹھ کر دکان میں آپ نے چار مرتبہ ” سور ت اخلا ص ” پڑھنی ہے۔ اور ہردفعہ “بسم اللہ ” کے ساتھ شروع کرنی ہے۔ چاروں مرتبہ “سورت اخلاص ” پڑھیں ۔ اور چار و ں مرتبہ “بسم اللہ” کے ساتھ شروع کرکے آپ نے پوری دکان میں ہاتھ سے اشارہ کرکے انگلی سے اشارہ کرکے آپ نے پھونک ماردینی ہے۔ دم کردینا ہے۔ انشاءاللہ! اس عمل سے آپ کو خود دیکھیں گے کہ آپ کے کاروبار میں کتنا اضافہ ہوا ہے۔ آپ کے کاروبار میں کتنا لوگوں کا رش ہوگا اور آپ کی دکان میں لوگ زیادہ سے زیادہ آئیں گے ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *