رمضان میں خربوزہ شوق سے کھانے والو خدارا اگر جان بچانا چاہتے ہو تو ان باتوں کو دھیان سے سن لو۔

رمضان کا مہینہ بہت ہی با برکت مہینہ ہے اس ماہ مقدس میں مومن کا روزہ افطار کر نا اور دوسروں کا افطار کروانا غیر معمولی اجر و ثواب اور فضیلت کا حامل ہے جیسا کہ ایک حدیث میں ہے کہ افطار میں جلدی کر نے والے اللہ کو محبوب ہیں حضرت ابو ہر یرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فر ما یا

کہ اللہ تعالیٰ یہ فر ما تا کہ مجھے اپنے بندوں میں سب سے زیاد ہ پسند وہ ہیں جو افطار میں جلدی کرنے والے ہیں روزہ کھولنے کے صحیح وقت کے بارے میں سورج ڈوب جا ئے تو روزے دار کے روزہ کھولنے کا وقت ہو گیا ۔ یعنی مشرق کی طرف سے اگر رات کی تاریکی بلند ہو نی شروع ہو جا ئے اور دوسری طرف مغرب کی جانب سے سورج غروب ہو چکا ہو تو اس بات کی علامت ہے کہ روزہ کھولنے کا وقت ہو گیا ہے اگر وقت ہو گیا ہو تو اس کے بعد آپ سوچ رہے ہوں کہ روزہ کھولیں یا نہیں تو یہ بات شریعت کی رو سے منافی ہے اور اسلام کے خلاف ہے افطار کا وقت ہو تے ہی روزہ کھول لینا چاہیے آج ہم آپ کو افطاری میں خربوزے کا استعمال کرنے کے حوالے سے بتانے جا رہے ہیں اور اس بارے میں پیار آقا ﷺ کا کیا فر مان ہے؟ خربوزہ کھانے کے حیران کن فوائد کیا ہیں ۔ اور ا سکے استعمال میں کیا احتیاط لازم ہے ۔ اس بارے میں مکمل تفصیل جاننے کے لیے ہماری باتوں کو بہت ہی زیادہ دھیان سے سنیے گا ہم آپکو آج کے موضوع کے حوالے سے

تفصیل بھی بتائیں گے کہ اس خربوزے کے کیا فوائد ہیں اور کیا نقصانات ہیں ؟ موسم گرم ہو تا جا رہا ہے تو موسم کے ساتھ ساتھ موسمِ گرما کے پھل بھی آتے جا رہے ہیں پیارے رب کی ہمارے اوپر کرم نوازی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے موسمِ گرما میں ایسے پھل پیدا فر ما ئے ہیں جو کہ گرم موسم میں ایسا کام کر تے ہیں۔ جیسا کہ جلتے پرپانی یہ اللہ کی حکمتیں ہیں کہ اللہ موسم کی تبدیلی کے ساتھ پھل اور سبزیاں بھی تبدیل فر ما دیتا ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ جانتا ہے کہ اس کے بندوں کے لیے کون کون سی چیزیں کن کن موسم میں مفید ہیں تو موسمِ گرما کے شروع ہوتے ساتھ ہی جہاں پر باقی پھل مارکیٹ میں آ ئے ہیں وہیں پر خربوزہ بھی مارکیٹ میں آ چکا ہے جس کی میٹھی میٹھی خوشبو طبیعت کو خوش گوار کر دیتا ہے۔ لیکن جب خربوزہ میٹھا نکلنے کی بجائے پھیکا نکل آ ئے تو سارا مزہ کر کرا کر دیتا ہے البتہ یہ بھی گر ہے کہ کون سا خربوزہ میٹھا ہے یا پھیکا۔ فوائد کے لحاظ سے یہ ایک جیسا ہو تا ہے پیار ے آقا ﷺ نے خربوزے کا استعما ل کس طرح سے فر ما یا ہے اور اس بارے میں کیا ارشاد فر ما یا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *