رزق کی کمی کو دور کرنے کے لیے بہترین وظیفہ۔

اگر کوئی مشکل آ جائےکوئی سخت پریشانی آ جائے آپ کسی بڑی مصیبت میں پھسنے ہوئے ہیں یا پھر آپ کی کوئی بہت بڑی حاجت ہےجو پوری نہیں ہو رہی َآپ کا کوئی ایسا مقصد ہے جو ادھورا ہے کامیابی چاہتے ہیں تو یہ وظیفہ یقین کامل کے ساتھ کریں تو انشاءاللہ آپ کو کامیابی نصیب ہو گی۔یہ وظیفہ ہر قسم کی پریشانی

سے نجات کو وظیفہ ہے۔رزق میں کمی کے لیے یہ بے مثال وظیفہ ہےدعاؤں کی قبولیت کا نہایت ہی مجرب وظیفہ ہے۔یہ اللہ پاک کے نام کا وظیفہ ہے۔آپ نے یہ وظیفہ چلتے پھرتے کرنا ہے۔اپنے مقصد اپنے ذہن میں رکھ کر کثرت سے اس اسم مبارک کا ورد کرنا ہے تو انشاءاللہ آپ کی تمام مشکلات حل ہو جائیں گی۔ آپ کے تمام مسائل حل ہو جائیں گےوظیفہ ایسے کرنا ہےپیر کے دن کسی بھی وقت چلتے پھرتے آپ نے اللہ پاک کا اسم مبارک یا رفیع پڑھنا ہے اس کا کثرت سے ورد کرنا ہے اپنی مشکلات کو ذہن میں رکھنا ہے۔جلد ہی آپ کے مسائل حل ہو جائیں گے رزق کی کمی ختم ہو گی انشاءاللہ۔ بعد نماز عشاء آگے پیچھے گیارہ گیارہ بار درود شریف اور بیچ میں گیارہ تسبیح یَا مُعِزُّ کی پڑھ کر دعا کیا کریں۔بعد نماز عشاء سات سات بار آگے پیچھے درود شریف اور بیچ میں چودہ تسبیح اور چودہ دانے یعنی چودہ سو چودہ مرتبہ یَا وَہَّابُ پڑھ کر دعا کیا کریں، ان شاء اللہ رزق میں فراغت اور برکت ہوگی۔ ان شاء اللہ دو وظیفے لکھے گئے کوئی ایک بھی پڑھ لیا کریں کافی ہوگا۔ ان شاء اللہ آپ

یہ دعا اہتمام سے پڑھتے رہیں ان شاء اللہ رزق میں برکت ہوگی اور پریشانیاں دور ہوں گی،دعا یہ ہے:اللّٰھُمَّ اکْفِنِيْ بِحَلَالِکَ عَنْ حَرَامِکَ وَأَغْنِنِيْ بِفَضْلِکَ عَمَّنْ سِوَاکَ، ترجمہ:اے اللہ !مجھے حلال (روزی) عنایت فرماکر حرام (روزی) سے بچالیجئے اور اپنے علاوہ سب سے مستغنی اور بے نیاز کردیجئے اللہ تعالیٰ آپ کے لیے رزق کی تمام مشکلات حل فر ما دیں گے اور اس طرح آپ کی زندگی جو ہے وہ بہت ہی آسان ہو جا ئے گی کہنے کا میرا مقصد یہ ہے کہ اگر آپ کو رزق کی کمی کی پریشانی ہے۔ تو آپ ان وظائف کو کر لیجئے انشاء اللہ آپ کی رزق کی پر یشانی جو ہے وہ دور ہو جا ئے گی اور آپ کی جو بھی حاجات ہیں وہ پوری ہو جا ئیں گی اور آپ ایک خوشحال زندگی بسر کر یں گے جیسا کہ ہم سب ہی اس بات سے واقف ہیں کہ ہر کوئی ہی چاہتا ہے کہ اس کا جو رزق ہو بہت ہی کشادہ ہو بہت ہی زیادہ اچھا ہو اسے کسی بھی قسم کی کو ئی بھی پر یشانی لا حق نہ ہو۔ تو ہمیں چاہیے کہ ہم کامل یقین کے ساتھ ان وظائف کو کر یں تا کہ ہماری جو رزق سے متعلق پریشانیاں ہیں وہ دور ہو سکیں۔ اور ہم ایک خوشحال اچھی زندگی اور آسان زندگی بسر کر سکیں۔ اللہ ہم سب کو ان وظائف پر کامل یقین رکھ کر عمل کرنے کی توفیق عطا فر ما ئے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *