راتوں رات ہوجاؤ گورے چٹے گلیسرین میں صرف ایک چیز مکس کرو دودھ کی طرح سفید رنگ ہوجائے گا

ایک ایسا طریقہ کہ جس کو کرنے سے سردیوں میں آپ کے ہاتھ پاؤں خوبصورت نظرآئیں گے ۔ سردیوں میں سب سے بڑا مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ ہاتھ اور پاؤں پر خشکی آجاتی ہے۔ چہرے پر ایسی خشکی آجاتی ہے۔ کہ ہر کوئی پریشان نظر آتاہے تو اگر آپ یہ ایک ٹوٹکہ آزما لیں۔ تو آپ ہاتھ پاؤں سردیوں میں خوبصورت اور نرم وملائم

ہوجائیں گے۔ اس کے لیے سب سےپہلے آپ نے لینا ہے۔ ایلوویرا ۔ ایلو ویرا کا پودا آپ کو باآسانی سے مل جائے گا۔ ایلوویرا لے کر چھیل لیں۔ اس کے اند ر سے گودا نکال لیں۔ اس کا گودا کم ازکم چار چمچ ہوناچاہیے۔ ساتھ ہی آپ تین چمچ عر ق گلا ب لے لیں۔ اب یہ دونو ں چیزوں کو لے کر گرینڈ ر مشین میں گرینڈ کرلیں۔ تو دونوں چیزیں مکس ہوجائیں گی۔ اس کے بعد باریک ململ کا کپڑا لے لیں۔ اس میں ان دونوں چیزوں کو ڈال دیں۔ جب آپ اسے نچوڑیں گے تو اندر سے ا ن دونوں چیزوں کا پانی نکل آئے گا۔ اس کے اندر ایک چمچ بیسن ڈال دیں۔ جب دیکھیں صیحح مکس ہوچکا ہے۔ دکان سے گلیسرین منگوالیں۔ اس کی ایک چمچ اس میں ڈال دیں۔ ان چاروں چیزوں کو آپ نے مکس کرلیناہے۔ جب یہ مکس ہوجائے تو اس کو اپنے پاس رکھ لیں۔ اور دن میں کم ازکم ایک مرتبہ پندرہ منٹ کے لیے اس کا لیپ اپنے چہرے پر کرلیں ۔ اگر چاہیں تو ہاتھ اور پاؤں پر بھی کرسکتےہیں۔ پندرہ منٹ کے بعد نیم گرم پانی سے دھو لیں تو دیکھیے گا کہ کچھ ہی دنوں میں آپ کا چہر ہ اور ہاتھ پاؤں کس طرح نکھر جاتے ہیں۔ اسی طرح ہفتے میں دو سے تین مرتبہ تھوڑا سا دہی لیں۔ دہی میں چار قطرے سرکہ ڈال لیں۔ اب ا س کو مکس کرلیں۔ اور اس کواپنے چہرے پر لگا لیں۔ تھوڑی دیر کے بعد چہرہ نیم گرم پانی سے دھو لیں۔ انشاءاللہ! آپ کےچہرے پر نکھا رآجائے گا۔ چہرہ چاند کی طرح چمکنے لگے گا۔ اس کے

علاوہ جلد کی تازگی کے لیے جلد کو نرم وملائم کرنے کے لیے ، خوبصورت نظرآنے کے لیے چند پودینے کے پتے لیں۔ دو قطرے شہد لیں۔ اور دو قطرے عرق گلا ب لیں۔ پودینے کےپتے کوٹ لیں اور اس کے اندر شہد اور دو قطرے عرق گلا ب مکس کرلیں۔ جب یہ ساری چیزیں مکس ہوجائیں تو ملا کر تھوڑی دیر کے لیے اپنے چہرے پر لیپ کردیں۔ کم ازکم پندرہ منٹ کے بعد نیم گرم پانی سے چہرے کو دھو لیں۔ تو آپ کا چہرہ نکھر آئے گا۔ رنگت صاف ہوجائےگی۔ اس کے علاوہ جو جلد ڈارک دھبے ہیں۔ وہ ہمیشہ کے لیے اس طرح ختم ہوجائیں گے جیسے آپ کے چہرے پر کوئی داغ یا کوئی نشان تھا ہی نہیں۔اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ جوان نظرآئیں جو بھی آپ کو دیکھے آپ کی تعریف لیے بنا رہ نہ پائے ۔ تو اس کے لیے آپ یہ خاص نسخہ آزمائیں ۔ آپ کی جلد نکھر جائے گی اور نرم وملائم ہوجائے گی۔ اس کے لیے آپ بازار سے آلو خرید یں۔ دہی دو سے تین چمچ لے لیں۔ اورساتھ میں ایک چمچ شہد لے لیں۔ ایک عدد آلو سے اچھے سے ابال لیں۔ جب صیحح آلو ابل جائے پھٹنے لگے ۔ تو اس کی اوپر والی جلد کواتار لیں۔ چھلکا اتار لیں۔ پھر آلوؤں کو اچھی طرح سے میش کریں۔ اور دو سے تین چمچ دہی ڈال کر اسے مکس کریں۔ جب وہ صیحح مکس ہوجائے تو آخر میں ایک چمچ خالص شہد ملاکر اس کا پیسٹ بنا لیں۔ اور اپنی جلد پر لگا لیں۔ پندرہ سے بیس منٹ بعد نیم گرم پانی سے دھو لیں۔ اس ماسک کو آپ ہفتے میں دو سے تین بار لگا سکتے ہیں۔ تو دیکھیے گا کہ سردیوں میں آپ کی جلد کس طرح نکھر جاتی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *