دھدر اور چنبل کے لیے ما یا نا ز نسخہ

دھدر اور چنبل پر تھوڑی سی بات کر لیتے ہیں۔ دھدر آپ نے دیکھا ہو گا کہ وہ جلد کے کسی بھی حصے میں۔ گول دارئرے کی شکل میں باریک باریک پھنسیاں ہوتی ہیں۔ بڑھتی چلی جاتی ہیں ۔ جلن دار خارش ہوتی ہے وہاں پر۔بڑی پریشان کن صورتحال ہوتی ہے اس وقت۔ کسی کو چہرے پر ہوتی ہے۔ کسی کو کان پر

ہوتی ہے۔ کسی کو ہاتھ پر ہوتی ہے۔ کسی کو بازو پر ہوتی ہے۔ اور بہت ہی جلن ہو رہی ہوتی ہے اس وقت اس جسم کے اس حصہ پر۔ یہ پھیلنے والا مرض ہے اور چنبل بہت خطر ناک مرض ہے۔ طب میں اس کو ۔ جو میں نے جج کیا ہے۔ کہ چنبل دو مزاجوں میں ہوتا ہے۔ اور کسی بھی مزاج میں نہیں۔ ان دونوں کے لیے یعنی دھدر اور چنبل کے لیے ایک ہی نسخہ میں عرض کرتا ہوں۔ اور وہ بھی کھانے والا۔ لگانے والا بھی تھوڑا تکلیف دہ ہوتا ہے وہ بھی بتا دیتا ہوں۔ ان شاء اللہ ۔ فر گونیا جسے سچی بوٹی بھی کہتے ہیں۔ آج کل یہ جوبن پر ہے۔ یہ دریا کے کناروں پر ۔ ہمارے ہاں دریائے چناب کے اوپر۔ وہاں پر کناروں پر اس کے کنا روں پر۔ میں نے دیکھا ہے کہ ۔ بہت زیادہ۔۔۔ ہم یہاں سے ہی لے کر آ تے ہیں۔ اس کی تصویر بھی دیکھی ہو گی آپ نے۔ یہ کینسر تک اس کا رزلٹ ہے۔ یہ خون کو صاف کرنے تک کے لیے مفید ہے۔ یہ خون میں موجود زہریلے مواد کو صاف کر نے کے لیے بھی بہت مفید ہے۔ خارج کرنے کے لیے ان زہریلے ۔ ان زہریلے مواد کی پیدائش کو

روکنے کے لیے بہترین چیز ہے۔ پوری دنیا کے لیے اس کو ما نا گیا ہے۔ اسے پوری دنیا میں ما نا گیا ہے۔ یہ آپ کو پنسار سٹور سے خشک حالت میں مل جاتا ہے ۔ اگر آپ اس کو ۔۔ اس کی تصویر سے پہچان لیں تو اپنے علاقے میں ۔۔ یہ احمد پور شرقیہ کا علا قہ۔ یہ بہاولنگر کا علاقہ۔ بہاولپور کا علاقہ۔ رحیم یار خان کا علاقہ۔ یہ انہی علاقوں میں بہت زیادہ پایا جاتا ہے۔ جہاں جہاں پر نہری نظام مو جود ہے۔ وہاں پر نہروں کے کناروں پر قدرتی بہت زیادہ ہے۔ الحمد اللہ ۔۔۔ کسی کو سمجھ نہ آ ئے تو کسی اچھے معالج سے رابطہ کر کے اس سے سمجھ کر وہاں سے حاصل کر سکتا ہے۔ تو اپنے خون کو صاف کرنے کے لیے زہریلے مواد سے۔ حتیٰ کہ یہ جو ابتدائی کینسر کے مریض ہوتے ہیں۔ ان کے لیے بھی اس کے بہت سے اچھے نتائج ہیں۔ دھما سہ اکھیڑ کے لے آ ئیں آپ ۔ نہیں تو پنسار سے لے لیں۔ اس کا پاؤڈر کا پرچھان بالکل باریک کیا ہو۔ سو گرام۔ نیم کے پتوں کا پاؤڈر سو گرام۔ یہ دو چیزیں ہیں۔ یہ دو چیزیں کافی ہیں۔ اگر اس کو آپ نے مزید اس کے اثرات کو تیز کر نا ہے تو اس کے لیے چروتا نیپا لی۔ یہ پنسار سٹور سے ملے گا۔ کہیں باہر سے نہیں ملے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *