دودھ پتی چائے میں یہ عام سی چیز ملاؤ اور بجلی جیسی رفتار سے پتلے ہوجاؤ

بدقسمتی اس وقت پوری دنیا میں سب سے زیادہ مریض موٹاپے کی وجہ سے مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں۔ ویسے تو موٹاپا ہر طرح سے نقصان دہ اور غیرضروری ہے۔ لیکن پیٹ کا بڑھ جانا اس سے زیادہ خطرنا ک ثابت ہوتاہے۔ تقریباً آج کے دور میں ہر مردوخواتین کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ اس کی کمر اور پیٹ نہایت

اسمارٹ ہو۔ اس ہدف تک پہنچنے کے لیے وہ کافی جتن بھی کرتےہیں۔ تو اس کے لیے آپ کو انتہائی آسان سے نسخہ بتا دی جائے۔ جو آپ کے مسئلے کا مستقل حل ہو۔ چائے تو آپ پیتے ہوں گے۔ لیکن آج ہمارے طریقےسے چائے بنائیں گے ۔ انشاءاللہ! آپ کا پیٹ اندر ہوجائے گا اور آپ کا وزن بھی کم ہوجائےگا۔ تو چائے بنانے کے لیے آپ پہلے تو دودھ لیناہے۔ دودھ کو آپ گرم ہونے کے لیے رکھ دیں۔ دو کپ کےقریب دودھ لینا ہے۔ دودھ کو اچھی طرح گرم کرلیں۔ اب آپ نے اس میں چائے کی پتی ۔ضروری نہیں کہ آپ ٹپال چائے کی پتی استعمال کریں ۔ آپ کسی بھی کمپنی کی پتی استعمال کرسکتےہیں۔ اور مقدار بھی اپنے حساب سے ڈال سکتےہیں۔ دو چھوٹے چائے والے چمچ ڈال دیں۔ اپنے حساب سے کم یا زیادہ بھی کرسکتے ہیں۔ اب اس میں ایک چمچ تھرمو جینک چائے مصالحہ ڈالنا ہے۔ یہ آ پ کو کسی بھی اچھے

ہربل سٹور سے باآسانی مل جائے گا۔ اگر آپ اسے گھر میں بنانا چاہتے ہیں ۔ تو اس کا طریقہ بھی بتا دیتے ہیں۔ اب آپ نے اس کو پکانا ہے۔ آپ نے اس میں چینی نہیں ڈالنی ۔ اگر چائے کو میٹھا کرنا ہو تو آپ چینی کے بجائے تھوڑا سا گڑ شامل کرسکتے ہیں۔ جس طرح ہم چائے پکاتے ہیں ۔ ٹھیک اسی طرح اس کو پکائیں۔ یہ ہماری ویٹ لو ز چائے تیا ر ہوگئی ہے۔ اسے صبح اور شام دو وقت پئیں گے ۔ یعنی ایک وقت صبح اور ایک وقت شام کو پئیں گے۔ اس سے آپ کا وزن بھی کم ہوجائے گا اور پیٹ کی اضافی چربی بھی کم ہوگی ۔ اب تھرمو جینک چائے کا مصالحہ کیسے بناتے ہیں؟ اس کو بنانے کے لیے ایک چمچ کالی مرچ، آدھا چمچ لونگ، دو چمچ زیرہ، چار چمچ ادرک پاؤڈر اور دو سے تین ڈنڈی دار چینی کسی پین میں ڈال کر ہلکا سابھون لیں۔ پھر اسے پیس کر پاؤڈر بنا لیں۔ اوریہ آپ کا تھرموجینک چائے مصالحہ تیا ر ہے۔ اسے آپ اپنے چائے میں استعمال کریں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *