حضر ت علی ؓ نے فر ما یا رمضان کے پہلے روزے یہ وظیفہ کر لو۔

امام علی ؑ نے فر ما یا کہ اللہ نے انسان کے لیے کچھ ایام ایسے رکھے ہیں جن دنوں میں انسان جو دعا مانگے اللہ وہ رد نہیں کر تا تو ایک شخص نے کہا یا علی ؑ وہ دن کو ن سے ہیں امام علی ؑ نے فر ما یا جب رمضان شریف کا پہلا عشرہ شروع ہو تا ہے تب ہر دن ہر رات خاص ہو تی ہے تو دوسرے شخص نے کہا

یا علی ؑ ان لمحات میں کس طرح دعا مانگی جا ئے تو قبول ہو جا ئے گی تو امام علی ؑ نے فر ما یا اے شخص رمضان کر یم میں عشاء کے بعد اگر کوئی انسان پانی پر سورۃ القدر بہتر مر تبہ پڑھ کر پانی پی لے تو اگر وہ بے اولاد ہو گا۔ تو اللہ اسے نیک صالح اولاد سے نواز دے گا اور اگر بے روزگار ہو گا تو اللہ اسے روزگار عطا کر دے گا اور اگر مالی حالا ت سے پر یشان ہو گا تو اللہ اس کی پریشانی دور کر ے گا لا علاج ہو گا تو اللہ اسے شفاء عطا کر ے گا بے شک وہ اپنے بندوں سے ستر ماؤں سے بڑھ کر پیار کر تا ہے۔ اور اگر آپ یہ وظیفہ یہ عمل کر کے پانی پر دم کر کے اپنے تمام گھر والوں کو پلا دیتے ہو تو انشاء اللہ اس گھر کی تمام مصیبتیں ختم ہو جا ئیں گی اور اس گھر پر اللہ تعالیٰ کی خاص بر کت ہو گی ایسی بر کت ہو گی کہ دولت کی کمی نہیں رہے گی تو امید کر تے ہیں آپ کو ہماری باتیں پسند آئی ہوں گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.