حبشی بھی آ جا ئے تو گورا چٹا ہو جا ئے ۔ کو ئلے جیسا رنگ صرف تین دن میں گورا ہو نا شروع ۔

سانولی رنگت کو گورا کر نا آج کل اتنا بھی مشکل نہیں ہے جتنا ہم نے بنا رکھا ہے یا سمجھ رکھا ہے بات صرف اتنی سی ہے کہ آپ معیاری چیزیں استعمال کر یں تا کہ آپ کا چہرہ خراب نہ ہو اور آپ کا رنگ صاف ہو۔ اس لیے آج میں آپ کو گلر کو وائٹ کرنے کے لیے ایک نہا یت ہی آزمودہ سکن ٹونک بتاؤں گی جس

کے بارے میں جان کر آپ حیران رہ جا ئیں گے اور اس کے ساتھ ساتھ اس کے رزلٹس دیکھ کر بھی آپ حیران وپریشان ہو جا ئیں گے اور سو چیں گے کہ ایسی بات ہمیں پہلے کیوں نہ پتہ چلی۔ اس ریمیڈی کو ایک مر تبہ ضرور آزما ئیے گا آپ کو خود ہی میری بات کا یقین آ جا ئے گا۔ تو میری ان باتوں کو بہت ہی غور سے سنیے گا تا کہ اس ریمیڈی سے آپ کو پورا پورا فائدہ حاصل ہو سکے آپ کو۔ اس ریمیڈی کو بنانے کا طریقہ ہے کہ ایک پیالی لیں اور ایک چمچ فئیر اینڈ لولی کریم ڈالیں اس کو استعمال کرنے سے صرف تین دن بہت ہی اچھا رزلٹ ملے گا فئیر لولی نہ صرف رنگ گورا کر تی ہے بلکہ سکن پر گلو بھی لاتی ہے اب آپ اس میں شامل کر یں ایک عدد وائیٹننگ کیپسول یہ آپ کو کسی بھی جنرل سٹور سے مل جا ئے گا۔ یہ وائیٹننگ کے عمل کو تیز کر ے گا یہ سکن پالش اور فیشلز میں بھی استعمال کیا جا تا ہے اور بہت اچھا رزلٹ ملتا ہے۔ یہ استعمال کرنے سے۔ پھر آپ اس میں

شامل کر یں گے ایک کریم یہ بھی آپ کو کسی بھی جنرل سٹور یا میک اَپ کی شاپ سے مل جا ئے گی آپ نے آدھے چمچ کے برابر یہ کریم پیالی میں ڈال دیں۔ سکن کے داغ دھبے ختم کر تی ہے یہ خود بھی میں نے استعمال کی ہے اب آپ اس میں ڈالیں سکن اے کر یم یہ آپ کو میڈیکل سٹور سے ملے گی۔ سکن اے کا آدھا چمچ آپ پیالی میں ڈال دیں سکن کو صاف شفاف بناتی ہے اور اب آپ اس میں شامل کر یں ایک عدد وٹامن ای کیپسول۔ اگر آپ کے پاس وٹامن ای آئل ہے تو اس کے آپ دو سے تی قطرے ڈال لیں ورنہ یہ کیپسول لے لیں کسی بھی میڈیکل سٹور سے مل جا ئے گا۔ اس کی قیمت صرف پانچ روپے ہے اور آخر میں آپ اس میں ڈالیں خشک دودھ پاؤڈر یعنی ملک پاؤڈر آپ نے لینا ہے کسی بھی کمپنی کا ملک پاؤڈر استعمال کیا جا سکتا ہے جلد گوری ہو جا ئے گی پھر آپ پلاسٹک کے چمچ کی مدد سے ان تمام اجزاء کو مکس کر یں جب بھی آپ کو فارمولا کر یم بنا ئیں تو پلاسٹک کا چمچ استعمال کریں ورنہ کریم خراب ہو جا تی ہے۔ فریض میں اس کو رکھنا ہے اور اس کو صبح و شام استعمال کرنا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *