جمعرات کے دن اولاد کے لیے یہ وظیفہ لازمی کریں یہ الفاظ پڑھ کر دعامانگو ، اسی وقت اللہ کا جواب آئے گا

جو پہلا عمل ہے وہ میں آپ کو بتادیتے ہیں۔ کہ کسی بھی نماز کے بعد آپ نے جمعرات والے دن وہی بیٹھ جانا ہے نماز پڑھ کر۔ اول وآخر تین تین مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے اور اللہ تعالیٰ کا اسم مبارک ” یارحمان” سو مرتبہ پڑھنا ہے۔ جیسا کہ آپ کو بتایا ہے اول وآخر درود پاک پڑھنا ہے۔ اسی طرح آپ نے آخر میں تین مرتبہ درود پاک

پڑھنے کے بعد آپ نے جو آپ کی پریشانی ہے ۔ جو بھی حاجت ہے۔ “یارحمان” پڑھنے کے دوران اپنے ذہن میں رکھنی ہے جیسا کہ آپ چاہتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو اولاد کی نعمت سے نواز دے ۔ تو آپ نے اللہ تعالیٰ کا ذکر “یارحمان ” کرتے ہوئے اپنا وہ مقصد ذہن میں رکھنا ہے۔ اس عمل کے بعد آپ نے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا کے لیے ہاتھ اٹھانے ہیں۔ اللہ پر یقین رکھتے ہوئے آپ نے دعا میں اللہ تعالیٰ سے استغفار بھی کرنی ہے۔ اللہ تعالیٰ کی حمدوثنا ء کرنی ہے۔ کہ یا اللہ! تو ہی غفور ورحیم ہے ۔ تو ہی ہر چیز پرقادر ہے۔ تو ہی اولا د دینے والا ہے۔ تیرے علاوہ کس در سے مانگو۔ تو نہیں دے گا کس در سے مانگو گا۔ بے شک تیر ا ہی در سب سے وسیع ہے۔ تو ہی سب دروں کا دینے والا ہے۔ تیرے در سےبڑا کوئی در نہیں ہے۔ اسی لیے میں تیرے سامنے تیرے پیارے حبیب حضرت محمد ﷺ کے صدقے ہاتھ اٹھائے بیٹھاہوں۔ یا اللہ ! مجھے خالی جھولی نہ بھیچ ، یا اللہ! میری جھولی کو خالی نہ رکھ۔ یا اللہ ! میں التجا کرتا ہوں ۔ اس کی آل کے صدقے ۔ آپ نے اسی طریقے سے اپنے ذہن ، اپنے دماغ ، اپنے دل میں گڑگڑا کر جو بھی الفا ظ آئیں ۔ آپ نے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں پیش کردینے ہیں۔ یہ عمل آپ روزانہ بھی کرلیں تو

انشاءاللہ پھر اس کی پاو ر دیکھیں ۔ آپ یقین نہیں کرسکتے کہ آپ ادھر سے منہ سے الفاظ نکالا کریں گے ۔ آپ کی بات پوری ہوجایا کرے گی۔ آپ کا ہر مقصد جائز ہونا چاہیے ۔ انشاءاللہ ! آپ کی ہرحاجت پوری ہوگی۔ آپ کا ہر مقصد پورا ہوگا۔ اس کے ساتھ ساتھ جو دوسرا اسم اعظم ہے جو آپ جمعرا ت کے دن کرسکتے ہیں۔ جمعہ کے دن بھی کرسکتے ہیں۔ آپ نے یہ ہرنماز کے بعد قرآن پاک کی سورت انبیاء کی آیت نمبر ستاسی ہے۔ وہ آیت ” لاالہ الا انت سبحانک انی کنت من الظلمین ” ہے۔ یہ آیت آپ نے سومرتبہ پڑھنی ہےاول وآخر تین تین مرتبہ درود پاک کےسا تھ پڑھناہے۔ حدیث پاک میں آیا ہے: جو کوئی مصیبت زدہ بارگاہ الہی ٰ میں ان کلمات سے دعا کرے گا۔ اللہ تعالیٰ اس کی دعا کو ضرور قبول فرماتا ہے۔ آیت کریمہ وہ دعا ہے۔ جو کبھی رد نہیں ہوتی۔ ہمارے پیار ے آقا ﷺ کا فرمان ہے کہ : حضرت یونس ؑ نے مچھلی کے پیٹ میں یہ دعا کی تھی۔ کہ تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ۔ یقینا ً میں ہی ظالم ہوں۔ امام ترمذی اور دیگر محدثین نے ارشاد فرمایا ہے یہ دعا حضرت یونس ؑ نے مچھلی کےپیٹ میں کی تھی ۔ جس کی برکت سے اللہ تعالیٰ نے انہیں اس آزمائش سے نجات فرمائی ۔ جومسلمان مشکل میں ہے۔ جو مسلمان چاہتے ہیں اللہ تعالیٰ ان کی بھی حاجت کو پور ی فرمائے ۔انہیں بھی آزمائش سے نجات عطافرمائیں ۔ وہ یہ عمل کرلیں۔ اولاد کا نہ ہونا بھی ایک آزمائش ہے۔ وہ بھی ایک پریشانی ہے۔ اللہ پا ک آپ کو اس پریشانی سے نجات دے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *