اولا د صرف اللہ کا ایک نام کسی بھی وقت چلتے پھرتے جس نے بھی کیا اللہ نے کرم کر دیا

آج کا وظیفہ اولاد کے حصول کے لیے ہے ۔ اس میں ” اللہ الصمد” کا وظیفہ ہے انشاءاللہ ! اولاد کے حصول کے لیے اور بہت سارے وظائف جو آپ سے ذکر کریں گے ۔ جو آپ کو آسان لگے اس میں سے وہ کرلیجیے ۔ کیونکہ تمام کے تمام وظائف مجرب ہیں۔ تما م وظائف بہت مجرب ہیں۔ اور کچھ اللہ کےناموں کے ساتھ

خاص ہیں ۔ کچھ قرآن کریم کی آیات کے ساتھ خاص ہیں۔ انشاءاللہ ! جو بھی کرے گا اس کو سو فیصد رزلٹ ملے گا۔ ایک ماہ کے اندر اندر اللہ تعالیٰ اس کو صاحب اولاد کردیں گے۔ بہت ہی آسان اور مجرب وظائف ہیں۔ جو آپ سے ذکر کریں گے۔ اس کا جو پہلا وظیفہ جو اولا د کے حصول کے حوالے سے ہے ۔ کہ ہرنماز کے بعد ایک سو اکتالیس مرتبہ ” یا بر ، یا بدیع’ کا ور دکرلیں۔ انشاءاللہ! اللہ تعالیٰ آپ کو صاحب اولاد کردیں گے ۔ جو اولا دعطا فرمائیں گے وہ بیٹا عطافرمائیں گے۔ بہت ہی مجر ب اور بہت ہی آسان سا وظیفہ ہے۔ ہر نماز کے بعد آپ ایک سو اکتالیس مرتبہ “یابر، یا بدیع” پڑھ لیں۔ اکثر لوگ پوچھتے ہیں کہ اس کو کتنے عرصے تک کرناہے؟ اگر کسی چیز کا رزلٹ چاہتے ہیں تو اس کو باقاعدگی کےساتھ کرتے رہا کریں۔ انشاءاللہ! جلد ہی آپ کو اس کا رزلٹ معلوم ہوجائے گا۔ اس کا دوسرا وظیفہ یہ ہے کہ روزانہ ہر نما ز کے بعد ایک سو اکتالیس مرتبہ جو قرآن پاک کی سورت انبیاء کی آیت نمبر اناسی کو پڑھیں۔ یہ حضر ت زکریاؑ کی دعا ہے۔ جب حضرت زکریاؑ نے

اللہ تعالیٰ سے یہ دعا کی تو اللہ تعالیٰ نے ان کوفرزند یحیی ٰ عطافرمایا۔ اس کا تیسرا وظیفہ یہ ہے کہ چالیس دن تک روزانہ کسی بھی وقت آپ ہزار مرتبہ چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے ، “یا اول ” کا درد کریں گے ۔ جو اس کا ور د کرتے ہیں چالیس کے اندر اندر اللہ تعالیٰ اس کو صاحب اولا دکردیں گے ۔ اللہ پا ک اس کو اولا دنصیب فرمائیں گے ۔ اس کا چوتھا وظیفہ یہ ہے کہ ” یامتکبر” کو روزانہ تین سو اکتالیس مرتبہ پڑھنے والے کو متقی اور نیک اولاد نصیب ہوگی۔ اس کاپانچواں وظیفہ یہ ہے کہ روزانہ ایک ہزار د و سو اکانوے مرتبہ کسی بھی وقت ( اس کا کوئی وقت مقر ر نہیں ہے ) اللہ تعالیٰ کا یہ اسم ” یاخالق، یا باری ، یا مصور ” پڑھنے سے اولاد نصیب ہوگی۔ اولاد کے حصول کے لیے چھٹا وظیفہ یہ ہے کہ آپ نے “یا وراث” کو پانچ سومرتبہ پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے۔ کہ اللہ پا ک بے شک آپ وارث ہیں ۔ ہر چیز کے وارث ہیں آپ ۔ سب وارثوں سے بہتر وارث ہیں۔ آپ مجھے اولاد عطا فرمائیں ۔ آپ یہ دعا ضرور کرلیں۔ وظیفہ ساتواں یہ ہے کہ آپ نے سو مرتبہ روزانہ “سورت اخلاص ” کا ورد کرناہے۔ انشاءاللہ! اس کے پڑھنے سے اولاد نصیب ہوگی۔ وظیفہ آٹھواں جو اولا د کے حصول کے حوالے سے ہے۔ وہ ” اللہ الصمد” کا ہے ۔ اس کا سوا لاکھ ختم بھی مقاصد کو پورا کرتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *