افطاری میں دس بار پڑھ لیں۔ وہ سب ملے گا جو سوچا بھی نہ ہوگا۔

اللہ کا بہت بڑا فضل ہے کہ اللہ نے اس زندگی میں ایک مرتبہ پھر رمضان کی با بر کت سعادتوں کو کیش کرنے کا موقع عطا فر ما یا ہے ایک مر تبہ پھر سے رمضان عطا فر ما یا ہے اس کی فضیلتیں ہم لوگوں پر نچھاور کرنے کے لیے اللہ نے ایک مر تبہ پھر سامان کر دیا ہے آپ سب کو رمضان کی مبارکباد

پیش کر تا ہوں اور دعا کر تا ہوں کہ اس مہینے میں تمام کی بخشش و مغفرت فر ما ئے آج ہم کچھ ایسی اہم معلوماتی باتیں جو ہیں آپ احباب کے ساتھ شئیر کی جا ئیں جن کو سن کرآپ بہت خوش ہوں گےآ پ کو اچھا بھی محسوس ہو گا اور ساتھ ہی ساتھ یہ وظیفہ کر نے سے آپ کے ہاں کبھی رزق کی کمی نہیں ہو گی مال و دولت بھی ملے گی ۔ سکون ہے وہ آپ کے دل کا انشاء اللہ وہ بھی آپ کو نصیب ہو گا۔ یہ وظیفہ بہت آسان ہے مغرب کی نماز کے بعد کر نا ہے ہمارے بھائی ہمارے بچے کوئی بھی یہ وظیفہ کر سکتا ہے یہ وظیفہ ہر بندے کو کرنے کی اجازت ہے لیکن اس سے پہلے آپ سے گزارش ہے کہ میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا تا کہ اس وظیفے سے آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو سکے آ پ کو۔ رمضان کی یہ با بر کت شب آسمانِ دنیا پر پورے قرآن کا نزول ہوا لہٰذا اس رات کو اللہ نے تمام راتوں پر فضیلت عطا فر ما ئی ہے اور ا سے شبِ قدر کہا گیا ہے۔ یہ آیت اللہ نے سورۃ القدر کے اندر ارشاد فر ما ئی۔ شب قدر کی بر کت ہزار

مہینوں سے بہتر ہے ۔ رمضان بر اکات عظمت و فضیلت اور اس کے ساتھ ہی ساتھ نبی پاک ﷺ کی جو اپنے امتیوں کے ساتھ محبت ہے اس محبت کو اللہ نے رمضان میں عطا کیا ہے دسترخوان پر بیٹھ جا ئیں اور گیارہ مر تبہ اول آخر درودِ پاک پڑھیں پھر اس کے فوری بعد دس مر تبہ آپ نے سورۃ اخلاص پڑھنی ہے گیارہ مر تبہ درودِ ابراہیمی پھر دس مر تبہ سورۃ اخلاص ۔کب پڑھنی ہے ؟ مغرب کی نماز کے بعد اس طرح سے یہ وظیفہ آپ کا مکمل ہو جا ئے گا۔ ورہٴ اخلاص کی بہت سی فضیلتیں مذکور ہیں؛ لیکن مذکور فی السوال فضائل پر مشتمل کوئی روایت نہیں ملی، جب تک کسی مستند کتاب میں اس طرح کے فضائل کا ذکر نہ ملے محض انٹرنیٹ پر موجود ہونے کی بنا پر ان کا اعتقاد نہ رکھیں؛ باقی سورہٴ اخلاص کو اپنے وظیفے میں شامل کرسکتے ہیں، معتبر روایات میں اس کے دیگر بہت سے فضائل وارد ہوئے ہیں مثلاً ایک روایت میں ہے جو شخص دوسو مرتبہ سورہٴ اخلاص کی تلاوت کرے گا اس کے دوسو سال کے گناہ معاف ہو جائیں گےایک روایت میں ہے: جس شخص نے ”قل ھو اللہ أحد“ پڑھا اس نے گویا تہائی قرآن پڑھا،

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *