یہ 4اسم مبارک پڑھنے سے آپ کی قسمت بدل جائیگی ہر بیماری ختم

آج ہم آپ کو ایسا عمل بتائیں گے جو آپ کسی بھی دن کرسکتے ہیں ۔ اس عمل سے اللہ تعالیٰ آپ کو دین ودنیا دونوں کے فائدے عطاء فرمائیں گے۔آج ہم آپ کو چار اسم مبارکہ بتائیں گے جن کو آپ کسی بھی وقت پڑھ سکتے ہیں پہلا اسم مبارک القھارُ اس اسم مبارک کا مطلب ہے سب کو قابو کرنے والا ۔ آپ نے یاقھارُ کو کثرت سے

پڑھنے سے اس کو پڑھنے والے کے دل میں دنیا کی محبت ختم ہوکر خدا کی محبت پیدا ہوجاتی ہے جس کے دل میں اللہ کی محبت پیدا ہوجاتی ہے اس کے تمام دینی ودنیاوی مسائل حاجتیں پورا ہونا شروع ہوجاتی ہیں۔ دوسرا اسم مبارک الوھابُ اس اسم کا مطلب ہے سب کو عطاء کرنے والا فاقے اور غربت میں گرفتار شخص یا وھابُ کا وظیفہ کرے تو انشاء اللہ غربت سے نجات مل جائیگی یہ عمل آپ نے روز صبح فجر کے وقت کرنا ہے اور اول وآکر درود شریف کرلینا ہے یہ اسم مبارک الوھابُ کو 111مرتبہ پڑھنا ہے اللہ تعالیٰ غربت کو دور کریں گے اور آپکا رزق کشادہ ہوجائیگا ۔ تیسرا اسم مبارک ہے وہ ہے الرزاق ُ اس اسم مبارک کا مطلب ہے سب کو رزق دینے والا اس اسم مبارک کو جو بھی پڑھے گا اس کے گھر میں بیماری اور مفلسی نہیں آئیگی اللہ کریم اس کے رزق میں بے پناہ برکتیں عطاء کریں گے اللہ کریم اس کی ہر

قسم کی حاجت پوری کریں گے ۔ اس اسم مبارک کو پڑھنے کا طریقہ کچھ یوں اس اسم مبارک کو جمعہ کی رات عشاء اور فجر کی نماز کے درمیان سب سے پہلے گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے پھر 1100مرتبہ آپ نے الرزاقُ پڑھناہے پھر آخر میں درود شریف پڑھ لینا ہے اللہ تعالیٰ سے دعا کرلینی اس عمل سے آپ کے گھر میں بیماری اور مفلسی نہیں آئیگی اور اللہ تعالیٰ آپکے رزق میں برکت فرمائیں گے ۔ اس کے بعد چوتھا اسم مبارک ہے وہ ہے الفتاحُ اس اسم مبارک کا مطلب ہے مشکل کشاء اس اسم مبارک کو جو شخص پڑھے گا ۔ اللہ تعالیٰ اس کے دل کو ایک تو ایمان کے نور سے روشن فرما دے گا دوسرا اس انسان کیلئے کامیابی کے راستے کھول دے گا اور مشکلات ختم ہوجائیں گے ۔ آپ نے یقین کیساتھ ان چار اسم مبارک کو پڑھنا ہے اسی طریقہ سے پڑھنا جس طریقہ سے آپ کو بتایا گیا ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.