یہ ایک کلمہ صبح ایک بار پڑھ لیں اس عمل نے لاکھوں لوگوں کی زندگی بدل دی

اس حقیقت سے کوئی انسان انکار نہیں کر سکتا دنیا میں ہر امیر غریب ، نیک و بد کو قانون قدرت کے تحت دکھوں ، غموں اور پریشانیوں ، بیماریوں سے کسی نہ کسی شکل میں ضرور واسطہ پڑتا ہے. لیکن وہ انسان خوش قسمت ہے جو اس غم ، دکھ اور پریشانی کو صبر اور حوصلہ کے ساتھ برداشت کرتا ہے. اگرچہ غم اور پریشانیوں کا علاج تو آج سے چودہ سو ۴۳ سال پہلے قرآن و حدیت میں بڑے احسن انداز کے ساتھ بیان کر دیا گیا۔

ہماریموجودہ پریشانیوں کی بنیادی وجہ قرآنی کمالات سے لا علمی اور دوری ہے. آئیے ہم آپ کو قرآنی شفا سے روشناس کرائیں تاکہ آپ کی مایوس کر دینے والی مشکلات فوری دور ہوں. یقین جانیے ان آزمودہ قرآنی شفاؤں کو آزما کر خود کشتی تک پہنچنے والے خوشحالی کی زندگی ہنسی خوشی بسر کر رہے ہیں۔قرآن کریم کی آیات ہوں یا درودشریف یا اسماء حسنہ میں سے کچھ بھی ان کلمات میں اللہ نے ایسی برکت رکھ دی ہے ان کلمات کے پڑھنے سے اللہ کریم انسان کے اوپر بے شمار رحمتیں نازل فرماتے ہیں ۔یہ ایک ایسا عمل اگر چند دن لگاتار کرلیا جائے تو اللہ کریم انسان کی دنیا زندگی کو بدل کر رکھ دیتے ہیں جہاں ہم صبح اُٹھتے ہیں وہیں اگر یہ کلمات پڑھیں گے تو انشاء اللہ رب کریم ہمیں زمین وآسمان کے خزانوں سے مالا مال فرمائیں گے ۔ حضورﷺ نے ارشاد فرمایا یہ کلمات کثرت سے پڑھا کرو یہ کلمات عرش کے

خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے ۔ صبح جس وقت آپ اُٹھتے ہیں یا کسی بھی مقصد کیلئے اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے رزق میں بے شمار اضافہ ہو تو اپنے کام پر جانے سے پہلے یہ کلمات پڑھ لیں تو انشاء اللہ پڑھ کر اپنے اوپر دم کریں اپنے سینے پر دم کریں انشاء اللہ رب کریم کے کرم سے بہت کچھ ملے گا یہ کلمات یہ ہیں لاھولا ولا قوۃ الا بااللہ صبح کے وقت ایک مرتبہ پڑھ لیں کثرت سے پڑھ لیں جتنی آپکو توفیق ہو اول وآخر درود شریف تین تین مرتبہ پڑھ کر درمیان میں یہ کلمات ایک مرتبہ تو ضرور پڑھیں اپنی زندگی کا معمول بنالیں اگر آپ چند دن یہ کلمات کرنا چاہتے ہیں تو چند دن یہ کلمات پڑھیں انشاء اللہ بہت زیادہ فائدہ ملے گا عزت ملے گی شان وشوکت ورتبہ ملے گا اللہ کریم کا کرم ہوگا آپ یہ کلمات معمول بنا لینے سے مالک کریم کا آپ پر بے حساب کرم ہوگا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.