یہ لگا کر شادی پر جاؤ سب آپ کے ہاتھوں کی تصویریں بنائیں گے

اس تحریر میں خشخاش سے ایک ریمیڈی تیار کرنے کا طریقہ بتایا جارہا ہے بہت زیادہ لوگ اس سے واقف ہوں گے اور بہت زیادہ لوگوں کو یہ معلوم نہیں ہوگا کہ اس کے ہمارے سکن کے لئے کیا فائدے ہیں اس کے اندر اینٹی آکسیڈنٹس پائے جاتے ہیں جو کہ آپ کی سکن انفلیمیشن کو دور کرتے ہیں ایگزیما

کو دور کرتے ہیں اور آپ کی سکن کو برائیٹ بناتے ہیں اور آپ کی سکن کو ہائیڈریٹ کرتے ہیں اور جن کی سکن ہائیڈریٹ ہے یا کمبی نیشن ہے تو وہ اس کو استعمال کریں اس کے بہت زیادہ فائدے ہیں آپ کی سکن کے لئے سب سے پہلے دو چائے کے چمچ خشخاش لے لیجئے اس کو اگر آپ گرائینڈ کریں تو یہ اچھے سے گرائینڈ بھی نہیں ہوتا تو اس میں گرم دودھ شامل کیجئے تقریبا ایک کپ شامل کرلیجئے کیونکہ ہماری سکن سردیوں میں بہت زیادہ ڈرائی ہوچکی ہوتی ہے تو ہمیں ہائیڈریشن کے لئے اور مسچرائیزیشن کے لےہماری سکن کو دودھ کی اور دہی کی ضرورت ہوتی ہے آپ کی سکن کے اوپر شائننگ اور گلوئنگ نظر آئے گرم دودھ ہی شامل کرنا ہے اتنا ڈالیں کہ یہ اچھے سے اس کے اندر ڈِپ ہوجائیں اور آپ نے اس کو اسی طرح سے بھگو کر کم سے کم دوسے تین گھنٹے رکھ دیجئے تا کہ اس کی ساری گڈنیس دودھ میں آجائے اور یہ دونوں اجزاء اچھے سے مکس ہوجائیں تا کہ یہ ہماری سکن کو سپر ڈپر بنا سکیں ۔دوسے تین گھنٹے بعد خشخاش پھول جائے گا اور بڑا ہوجائے گا ۔اب اس کو ہاون دستہ میں اچھے سے پیس لینا ہے ۔اب اس میں صرف دو چیزیں اور جائیں گی جن میں سب سے پہلے ہے ایلو ویرا جیل تو ایلوویرا جیل شامل کیجئے ایک چمچ اور جو ہماری دوسری چیز ہے وہ ہے بلیچ پاؤڈر جو بلیچ کے ساتھ آپ کابچ جاتا ہے تو آپ اس کو اپنے ہاتھوں اور پیروں کی خوبصورتی کے لئے استعمال کرسکتے ہیں اگر آپ نے اس پیک کو فیس پر استعمال کرنا ہے تو اس پاؤڈر کی مقدار کم ہوگی

اگر آپ نے اس کو دوسرے جسم کے اعضاء پر استعمال کرنا ہے تو آپ اس کو ایک چمچ استعمال کرسکتے ہیں اب ان تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کرلیجئے تا کہ یہ ایک کریم کی شکل اختیار کرلے ااب آپ نے اسے سادہ طریقے سے جیسے دوسری کریمیں استعمال کرتے ہیں اسی طرح سے ہی اپنے ہاتھوں پاؤں پر اپلائی کرلیجئے اور پھر دس سے پندرہ تک کھلا چھوڑ دیجئے اور پھر اس کےبعد اپنے ہاتھوں پاؤں کو واش کرلیجئے۔آپ کے ہاتھ پاؤں بہت شائنی گلوئنگ ہوجائیں گے یہ پیک آپ کے پورے جسم کی رنگت کو صاف کرنے کی خاصیت رکھتا ہے اور اس کے نقصانات بھی نہیں ہے ہاں اس میں پاؤڈر آپ اپنی جلد کے حساب سے ہی استعمال کیجئے اگر آپ کی جلد نرم و نازک ہے تو یہ پاؤڈر کم استعمال کیجئے اور اگر آپ کے جسم کی جلد بہت سخت ہے تو یہ تھوڑا سا زیادہ استعمال کیجئے تا کہ یہ آپ کی جلد کو نرم و نازک بنا سکے۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو ۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.