2021 آپ کا رزق ودولت کا سال ہوگا!

انشاء اللہ 2021 کا سال آپ کے لئے رزق اور دولت کا سال ہوگا نیا سال شروع ہونے سے پہلے پہلے ہر مسلمان یہ تسبیح صرف تین بار ضرور پڑھ لے اور اسے تمام دوسرے بہن بھائیوں کے ساتھ بھی شیئر کردے انشاء اللہ پورا سال پیسوں کی ذرا بھی کمی

نہیں آئے گی رزق کی کمی نہیں آئے گی۔جیسا کہ آپ کو پتہ ہے کہ اس سال لاک ڈاؤن کی وجہ سے بہت سارے لوگ بے روزگا ر ہوگئے تھے گھر میں کھانے کے لئے کچھ نہیں تھا ہر کوئی اپنے کاروبار کی وجہ سے بہت زیادہ پریشان تھا تو میری آپ سے گذارش ہے کہ اس تحریر کو نیا سال شروع ہونے سے پہلے پہلے زیادہ سے زہادہ شیئر کیجئے۔ کیونکہ جب بھی نیا سال شروع ہونے والا ہوتا ہے تو ہر کوئی یہ امید لگائے بیٹھا ہوتا ہے کہ آنے والا سال ہمارے لئے خوشیوں کا سال ہوگا ہمارے لئے مستقبل کا سال ہوگا ترقی کا سال ہوگا اور نئے سال ہم ہر طرح کی پریشانیوں اور مشکلات سے آزاد ہوجائیں گے لیکن ہونا وہی ہوتا ہے جو کائنات کے خالق و مالک کو منظور ہوتا ہے اس کے حکم کے بغیر ایک پتہ بھی اپنی جگہ سے نہیں ہل سکتا 2020 میں ہمیں بہت سی مصیبتوں اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑا سب سے پہلے کرونا وائرس جس نے لاکھوں لوگوں کی جان لے لی اور اسی وبا کی وجہ سے لاک ڈاؤن لگارہا اور لاکھوں لوگ بے۔ روزگار ہوگئے کاروبار بند ہوگئے اس کے بعد ٹڈیوں نے حملہ کر دیا پاکستان ایران اور انڈیا ں میں فصلیں تباہ کرنے کے بعد یہ ٹڈیاں مشرقی افریقہ کی طرف پہنچ گئیں دنیا کی تاریخ میں سب سے طاقتور غیر جوہری دھماکوں میں سے ایک لبنان کے دارالحکومت میں پیش آیا جس میں بہت بھاری نقصان ہوا اور 200 سے زیاد ہ لوگ ہلاک ہوگئے 2020 میں ٹرین میں آگ لگنے کا حادثہ پیش آیا پاکستا نی مسافر طیارہ کریش ہوگیا جس میں بہت سے لوگ شہید ہوگئے سورج چاند گرہن ایک ماہ میں دو بار لگا اسی طرح کے بہت سے واقعات ہوئے جن کے بارے میں ہم نے سوچا بھی نہیں تھا کہ ہمارے ساتھ

یہ سب ہوگا تو اسی لئے ہر مسلمان ہر انسان یہ چاہتا ہے کہ نیا سال جب بھی شروع ہو۔ تو اس کے لئے اچھا سال ہو رحمتوں کا سال ہو نعمتوں کا سال ہو اللہ فضل ہو ۔جو روزگار کی وجہ سے پریشان ہیں رزق کی وجہ سے پریشان ہیں 2020 بہت مشکل سے گزرا اور ہم چاہتے ہیں کہ 2021 ہمارے لئے اچھا سال ہو پریشانیوں اور مشکلات سے نجات مل جائے ،کرونا وائرس جیسی وبا سے نجات مل جائے اور اللہ پاک کا خاص فضل و کرم ہو اور اللہ پاک ہمارے تمام قارئین کو اپنے گھر کا اور پیارے آقا ﷺ کی زیارت کا شرف نصیب فرمائے تو جس عمل کے بارے میں بتارہے ہیں و ہ عمل نوٹ فرما لیجئے ۔آپ کو معلوم ہے کہ 2020 ختم ہونے میں چند گھنٹے باقی ہیں تو یہ سال ختم ہونے سے پہلے پہلے زیادہ سے زیادہ استغفار کا ورد کیجئے کثرت سے استغفار پڑھتے رہئے تا کہ ہمارے گناہ معاف ہوجائیں اللہ کا کرم ہوجائے۔ اور جو وظیفہ بتایا جارہا ہے 2021 شروع ہونے سے پہلے پہلے صرف تین تسبیح کا وظیفہ پڑھ لیجئے وہ کلمات یہ ہیں جو پڑھنے ہیں: لَاحَوۡلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِااللہِ وَلَا مَلۡجَأ وَلَا مَنۡجَأ مِنَ اللہِ اِلَّا اِلَیۡہِ ۔ اس عمل سے ستر بلائیں دور ہوتی ہیں جن میں سب سے کم درجے کی بلا تنگ دستی ہے وہ غریبی ہے اب آپ خو د اندازہ لگائیے کہ اس وظیفے میں کتنی طاقت ہے کہ اللہ پاک آنے والے سال میں ہماری ساری بلاؤں کو دور فرما دیں گے جن میں سب سے کم درجے کی بلا تنگدستی ہے وہ غریبی ہے یہ حدیث پاک ہے اور یہ وظیفہ بہت ہی زیادہ طاقت والا اور پاور فل ہے اس کو ضرور پڑھیئے تا کہ 2021 کا سال ہمارے لئے اچھا سال ہو اللہ کا فضل ہو اور اللہ کا کرم ہو اور اللہ کی نعمتیں اور برکتیں ہم پر برستی رہیں۔شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.