گردے کی پتھری ٹوٹ کر جسم سے باہر آجائیگی اب گردے کا آپریشن کروانے کی ضرورت نہیں

گردے کے مختلف امراض میں سے پتھری کا بن جانا بہت عام مرض ہے اگر ایک مرضی کے گردے میں پتھری بن گئی ہے۔ تو اس کے دوبارہ پتھری بننے کے عوامل بڑھ جاتے ہیں۔گردے میں پتھری کی متعدد وجوہات ہوسکتی ہیں جیسے کہ پانی کم پینا نمک کا زیادہ استعمال موٹاپا ، ذیابیطس ،پیٹ کے امراض کیوجہ سے گردے میں

پتھری بن جاتی ہے۔ گردے کی پتھری پیشاب کی نالی کے کسی بھی حصے کو متاثر کرسکتی ہے وہاں سے پتھری کا نکالنا بہت تکلیف دہ ثابت ہوسکتا ہے ۔ عام معمولی پتھری کو نکالنے کیلئے زیادہ پانی پینا بہت فائدہ مند ثابت ہوتا ہے ۔ تاہم اگر وہ پیشاب کی نالی میں پھ۔نس جائے تو اسے نکالنا بہت مشکل ہوجاتا ہے اس سے بچاؤ کیلئے اگر غذائی عادات کا خاص خیال رکھا جائے تو کافی مدد مل سکتی ہے ۔ برطانیہ کے صحت کے ڈیپارٹمنٹ این ایچ سی کے مطابق بہت زیادہ نمک سے گریز پھلوں اور سبزیوں کا زیادہ استعمال اور دیگر مشروبات پر پانی کو ترجیح دینا پتھری سے بچاؤ کیلئے کافی فائدہ مند ہوسکتا ہے ۔ شروع میں اس کی علامات ظاہر نہیں ہوتیں ۔اگر پیشاب کی نالی میں پھ.نس جائے تو اس سے جو علامات ظاہر ہوتی ہیں ان میں سب سے پہلے نمبر پر پسلیوں کی نچلی سائیڈ اور پیچھے کی جانب بہت

درد ہوتا ہے۔ درد پیٹ سے نیچے کی جانب جاتا ہوا محسوس ہوتا ہے پیشاب کرتے ہوئے تکلیف ہوتی ہے ۔پیشاب کا رنگ تبدیل ہوجاتا ہے بخار اور سردی لگتی ہے گردے کی پتھری کے خاتمے کیلئے ایک ایسا مفید نسخہ جس کے ضروری تین اجزاء ہیں وہ نوٹ فرمالیں پہلے نمبر پر لیموں کا رس زیتون کا تیل ،آب جو ہے ۔لیموں پتھ۔ری کو تحلیل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے جو کیوجہ سے پیشاب کی نالی کا تناؤ کم ہوجاتا ہے اس کے علاوہ جو بلڈ پریشر ذیابیطس اور کولیسٹرول کے مریضوں کیلئے فائدہ دیتا ہے اس کے بعد زیتون کا تیل ضروری چک۔ناہٹ فراہم کرتا ہے اس کو تیار کرنے کیلئے زیتون کا تیل 100ملی لیٹر لینا ہے آب جو 100ملی لیٹر اور لیموں کا رس حسب ضرورت لینا ہے۔ ان تینوں چیزوں کو اچھے طریقہ سے مکس کرلینا ہے۔ روزانہ صبح نہار منہ پچاس ملی لیٹر استعمال کرنا ہے۔ باقاعدگی سے استعمال کرنا ہے انشاء اللہ آٹھ دن کے بعد نتائج ملنا شروع ہوجائیں گے ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *