جاپانی نسخہ چہرہ بلکل 15سال کی لڑکی جیسا ساٹھ سال کی عورت بھی بیس سال کی نظر آئے

جوان رہنے کیلئے چہرے کی شادابی اور تازگی بنیادی کردار ادا کرتی ہے لیکن چہرے سے جھریوں اور چھائیوں کا خاتمہ آپ کو بالکل جوان اور جاذب نظر رکھتا ہے ۔ خواتین اور آجکل مردحضرات کو یہ مسئلہ بہت زیادہ پیش آرہا ہے ۔چہرے پر جھریوں اور چھائیوں کے نمودار ہونے کی بہت سی وجوہات ہیں ۔ جن میں زیادہ تر بازاری

آئلی چیزوں کا کثرت سے استعمال کرنا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ وٹامن سی اور ای کی کمی کی وجہ سے یہ چھائیاں نمودار ہوتی ہیں۔ ناک کے اوپر چھائیاں بعض اوقات کوشش کے باوجود ختم نہیں ہوتی ہیں۔آج آپ کو ایسی ریمڈی بتائیں گے جو آپ لوگوں کی عمر کے آثار کو ختم کردے گی ۔ آپ لوگ جوان نظر آئینگے ۔ اگر آپ لوگوں کے چہرے پر جھریاں ہیں یا کسی پریشانی کیوجہ سے آپ لوگوں کا چہرہ بوڑھا سا نظر آتا ہے اس کو ٹائٹ کرنے کیلئے اور چہرے کو ہمیشہ جوان بنانے کیلئے یعنی آپ پندرہ سال پیچھے چلے جائیں آپ کا پہلے جیسا چہرہ ویسا ہوجائیگا ۔ چہرے کو جوان بنانا ہے تو ہم چاولوں کو کبھی چھو ڑ نہیں سکتے ہیں اس میں ایسے اینٹی آکسیڈنٹ پائے جاتے ہیں جو کہ ہمارے چہرے کو جوان بناتے ہیں او ر وٹامن سی فراہم کرتے ہیں جس سے ہماری جلد جوان نظر آتی ہے ۔ ہم نے آدھا کپ چاولوں کا

لیکر اس میں آدھا گلاس پانی کا استعمال کرلینا ہے ۔ اگر آپ زیادہ بنا کر رکھ لیں تو آپ لوگوں کے کام آئیگا ۔ایک گھنٹے کے بعد پانی سمیت اس کو گرینڈ کرلینا ہے اس کا پیسٹ بن جائیگا اس کے بعد اس کو چھان لین تاکہ اس کا پانی علیحدہ ہوجائے گا۔اس کے بعد سب پہلے اس میں آپ نے پانچ سے چار چمچ ایلوویرا جل کے استعمال کرنے ہیں پھر اسے اچھے طریقہ سے مکس کرکے پیسٹ بنا لیں ۔ اس میں کچھ مقدار میں ملتانی مٹی ڈال لیں آپ کی کریم تیار ہوجائیگی ۔ آپ نے اپنے چہرے پر ہلکے ہاتھوں سے لگا لینا ہے ۔جب خشک ہوجائے تو اس کے بعدچہرے کو صاف کرلیں۔ایک ہفتہ مسلسل استعمال کریں آپ کے چہرے پر عمر کے آثار ختم ہوجائیں گے اور لٹکی ہوئی جلد ، جھڑیاں داغ دھبے بلکل دور ہوجائیں گے ۔ آپ کا چہرہ نرم وملائم ہوجائیگا ۔اس کا استعمال آپ نے روزانہ دو مرتبہ صبح شام استعمال کرنا ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *