حیرت انگیز ڈرنک! پیٹ کم نہ ہوا تو گردن اتار دینا! شادی پر سمارٹ ہونا ہے؟ تو آجا ؤ!

اگر موٹاپے سے جان چھڑانی ہے پیٹ سے چربی کو ختم کر نا ہے بلکہ پیٹ نہیں پورے جسم سے چربی کے تناسب کو زمین تک لے کر آنا ہے تو آج کی باتیں مکمل سن لیجئے گا آج میں آپ لوگوں کو ایک ایسی ڈرنک بتانے والا ہوں جس کو آپ لوگوں نے دن میں دو مرتبہ پینا ہے پینے سے آپ لوگوں کا سارے کا سارا فیٹ انشاء اللہ دس

دن کے اندر اندر وہ بہت مزے کے ہوتے ہیں بہت کمال کے ہوتے ہیں ان میں چربی بھی پگھلتی رہتی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ سب سے بڑا فائدہ یہ جو ڈرنک ہے یہ ڈرنک آپ لوگوں کو دے گا یہ میٹا بولیزم سسٹم کو فاسٹ کر دے گا جس سے آپ لوگوں کی چربی جو ہے پگھلے گی اور آپ لوگ بالکل ہی سلم اینڈ سمارٹ ہو جا ؤ گے تو یہ ڈرنک کیسے بنے گا کیسے تیار ہوگا آئیے چلتے ہیں میں آپ کو بتا تا ہوں ۔ لیکن ان باتوں کو شروع کرنے سے پہلے میں یہاں پر ایک بات کہنا چاہوں گا کہ میری ان باتوں کو اس نسخے کے متعلق میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنئے گا تا کہ کوئی بھی بات آپ سے مس نہ ہو سکے اور اس ریمیڈی سے اس عمل سے اس نسخے سےآ پ کو پورا پورا فائدہ حاصل ہو سکے۔ سب سے پہلے آپ نے لیموں لے لینے ہیں۔ دو لیمن لینے ہیں ان کو آپ کو نچوڑ لیجئے ایک گلاس کے اندر ایک گلاس لیجئے اور ساتھ میں ایک چھنی لیں اور ان لیموں کو نچوڑ لیجئے۔ اب اس کے بعد اس کے اندر دو سے تین گھونٹ شامل کر نے ہیں اور اس کے اندر کر دینی ہے سونٹھ پاؤڈر یعنی خشک جو ادرک ہوتی ہے اسے سونٹھ کہتے ہیں۔ اس کا صرف اور صرف آدھا چمچ آپ لوگوں نے

اس میں لیموں کے پانی میں شامل کر دینا ہے۔ اس کو مکس اَپ کر لیجئے اس کے اندر ایک چمچ شہد کا آپ لوگوں نے شامل کر دینا ہے اور اس کو اچھے سے مکس کر لینا ہے شہد خالص ہونا چاہیے شرط یہ ہے کہ شہد خالص ہو کیونکہ جب آپ اپنے جسم پر اپلائی کر یں گے کوئی بھی چیز جو اس چیز کو خالص لیا کر یں تا کہ اس چیز سے آپ کی سکن کو بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو سکے۔ اب یہ مکس کر نے کے بعد آپ کو اس گلاس کو فل کر لینا ہے پانی کے ساتھ اس کو آپ لوگ پورے دن کے لیے بنا کر رکھ سکتے ہیں دو مرتبہ پینا ہے ایک ہی مرتبہ صبح اس کو بنا لیجئے اور پھر آپ لوگ پورا دن اس کو پیتے رہیں صبح ناشتے کے ایک گھنٹے کے بعد آپ لوگوں نے اس ڈرنک کو پی لینا ہے رات کو کھانے کے ایک گھنٹے کے بعد آپ لوگ اس کو سکون کر ئیے یقین نہیں کر یں گے کہ سوتے ہوئے بھی آپ لوگوں کا موٹاپا ختم ہو تا رہے گا وزن کم ہوتا رہے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *