آدھےسرکادرددس منٹ میں غائب

اگر کسی کو بھی سر میں درد ہے تو میں اکثر یہ بات لوگوں کو بتا تا ہوں جو درد ہے یہ کوئی بیماری نہیں ہے درد بیماری نہیں ہے بلکہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک علامت ہے کہ جو تمہارا بدن ہے اس میں کوئی خرابی چل رہی ہے اس کو ٹھیک کرو۔ ہم کیا کر تے ہیں۔ درد ہوئی ہم نے اس خرابی کو جاننے کی کوشش نہیں کی

ہم نے درد کی دوائی کھا ئی درد ختم کر دی ہم کھاتے ہیں پین کلر ۔ پین کلر کیا ہوتی ہے پین کہتے ہیں درد کلر کہتے ہیں مارنے والی یعنی ہم بیماری کا علاج نہیں کر تے بلکہ اس درد کو مار ہی دیتے ہیں اور میں اکثر یہ بات مثال دے کر سمجھاتا ہوں آپ گاڑی پر جا رہے ہو آپ کی جو گاڑی کا جو پیٹرول ہے وہ ختم ہو رہا ہے اور آپ کی گاڑی علامت دیتی ہے اور ایک لائٹ چلتی ہے کہ گاڑی کا جو فیول جو ہے وہ ختم ہو رہا ہے تیل ختم ہو رہا ہے تو کر نا کیا تھا تیل بھرواتے آپ نے کیا کیا آپ نے تار کھینچ کے نا وہ جو بول رہا تھا اس کو بند کر دیا تو بتا ؤ اب جو سٹیشن ہے نا ایک تو پانچ کلو میٹر کے بعد ہے اس کے بعد سو کلو میٹر کے بعد ہے جو فیول سٹیشن ہے پیٹرول پمپ جو ہے تو آپ نے جو ہے وہ تار کھینچی اور وہ جو الارم بج رہا تھا اس کو بند کر دیا تھا تو آپ نے اچھا کام کیا یا اپنے آپ کے ساتھ زیادتی کی ؟ بالکل اسی طرح جب آپ کو درد ہو تا ہے وہ درد سر کا ہو وہ پیٹ ہو وہ دل کا ہو وہ کمر کا ہو وہ ٹانگوں ہو وہ کسی چیز کا ہو تو درد

کی دوائی نہیں کھانی بلکہ سب سے پہلے یہ جا ننا ہے کہ یہ درد ہو ا ہی کیوں ہے اور میرے محترم بھائیو جو سر درد ہے نا اس کا سب سے بہترین علاج آپ کو بتا دیتا ہوں صرف سجدہ کرو۔ میں نے کتاب لکھی ہے ۔ نماز اینڈ ماڈرن میڈیکل سائنس یہ میری پہلی کتاب ہے جس میں میں نے لوگوں کو بتا یا کہ جو نماز ہے نا یہ اصل میں رب تعالیٰ کی طرف سے ایک انعام ہے ایک انعام ہے۔ اور ہم نے اس انعام کی قدر نہ کی اس لیے ہم طرح طرح کی بیماریوں کا شکار ہو گئے۔ جو نماز ہے وہ رب تعالیٰ کی طرف سے ایک انعام ہے۔ ایک تحفہ ہے۔ اور سجدے کے بارے میں پیارے پیغمبر جناب محمد ﷺ نے ارشاد فر ما یا اگر لوگوں کو پتہ چل جا ئے نا کہ سجدے میں کیا ملتا ہے تو انسان سر سجدے سے اٹھا ئے ہی نا ۔ سر درد کا سب سے بہترین علا ج لمبا سجدہ ہے لمبا سجدہ ہے اور دوسرے نمبر پر سر درد کی سب سے بڑی وجہ گیس کا ہو نا ہے اس لیے ہمیں چاہیے کہ ہم ان خوراکوں سے پر ہیز کر یں جو ہمارے جسم میں ہمارے پیٹ میں گیس کا باعث بنتی ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *