جب مشکل وقت آجائے تو کیا کرنا چاہئے؟آپﷺکابتایا ہوا ایسا عمل جس پرعمل کرنے سے تما م مشکلات اور پریشانیاں ختم ہوجائیں گی

پیارے آقاﷺ کی امت کے لئے سب سے بڑا خطرہ اور سب سے بڑا فتنہ آج کے دور میں مال و دولت ہے پیسہ ہے آج دنیا میں جس قدر بھی قتل و غارت ہورہی ہے بے حیائی پھیل رہی ہے فحاشی پھیل رہی ہے اور معصوم عزتوں کی نیلامی ہورہی ہے ان سب

کی وجہ صرف پیسہ ہے کہ زیادہ سے زیادہ پیسہ اکٹھا ہوجائے دولت اکٹھی ہوجائے ۔ آج کے دور میں کوئی بھی ایسا مشکل سے مشکل کام نہیں جو پیسے کے بغیرنہ ہو سکے جس کے پاس دولت ہوتی ہے اسی کو ہی آج سب کچھ سمجھا جاتا ہے اور یہ فتنوں کا دور ہے ایک فتنہ ختم نہیں ہوتا کہ دوسرا سراٹھا لیتا ہے پیارے آقا ﷺ نے فرمایا جو فتنے اندھیری رات کی طرح چھاجانے لگیں۔جس طرح اندھیرا چھاجاتا ہے رات کو تو ایسے فتنوں سے پہلے پہلے نیک اعمال کرنے میں جلدی کرو اور ایسے فتنے پیدا ہوں گے کہ آدمی صبح کو مومن ہوگا اور شام کو کافر ہوجائے گا یا شام کو مومن ہوگا اور صبح کو کافر ہوجائے گا وہ دنیاوی ساز و سامان کو اکٹھا کر نے اور اس کی خریدوفروخت کے لئے اپنا دین تک بیچ ڈالے گا وہ زمانہ بہت قریب ہے

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *