بالی وڈ اداکارہ سشمیتا سین اپنے سے 15سال کم عمر بوائے فرینڈ کیساتھ دبئی میں کیا کرتے پکڑے گئے ؟ میڈیا کی آنکھ نے سب دیکھ لیا

بالی ووڈ (Bollywood) کی مشہور و معروف اداکارہ سشمتا سین (Sushmita Sen) اور ان کے بوائے فرینڈ روہمن شال (Rohman Shawl) گزشتہ دو سال سے ایک۔دوسرے کو ڈیٹ کر رہے ہیں۔ دونوں کی تصویریں سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں۔ روہمن کا بانڈ سشمتا سے ہی نہیں بلکہ ان کی دونوں بیٹیوں رینی اور

الیشا ( Alisah) کے ساتھ بہت اچھا ہے۔ روہمن اور سشمتا اکثر فیملی ایوینٹس میں ساتھ نظر آجاتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ان کی تصویریں بھی وائرل ہوتی رہتی ہیں۔ اسی درمیان خبر آئی کہ سشمتا، روہمن، رینی اور الیشا ان دنوں دبئی میں چھٹیاں منا رہے ہیں اور جلد ہی اداکارہ کے بھائی یونی راجیو سین اور بھابھی چارو اسوپا (Charu Asopa) بھی جوائن کرنے والے ہیں۔ شمتا سین کا یہ ٹرپ جلد ہی ختم ہونے والا نہیں ہے۔ سبھی جنوری 2021 کے پہلے ہفتے تک ممبئی واپس نہیں آنے والے ہیں۔ ٹائمس آف انڈیا کی ایک خبر کے مطابق سشمتا اور روہمن کو دبئی میں کئی اور رشتے دار بھی جوائن کر سکتے ہیں۔ وہاں سے وہ ایک فیملی ویڈنگ میں بھی شامل ہونے کے لئے کولکاتہ پہنچیں گے۔ ٹائمز آف انڈیا کی ایک خبر کے مطابق سشمتا اور روہمن کو دبئی میں کئی اور رشتے دار بھی جوائن کر سکتے ہیں۔ وہاں سے وہ ایک فیملی ویڈںگ میں بھی شامل ہونے کے لئے کولکاتہ پہنچیں گے۔ خبر کے مطابق سشمتا سین کے بھائی راجیو سین اور ان کی بیوی اداکارہ چارو اسوپا بھی انہیں جوائن کریں گے۔ ری یونائٹ ہونے کے بعد چارو اور راجیو کا یہ پہلا رومانٹک وکیشن ہوگا۔ حال ہی میں خبر آئی تھی کہ سشمتا سین جلد ہی پھپھو بننے والی ہیں۔ بتایا گیا کہ راجیو اور چارو اپنے بچے کی پلاننگ کر رہے ہیں۔ حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو میں سشمتا کے بھائی راجیو نے شادی اور بچوں کو لیکر کھل کر باتیں کی ہیں۔ ماڈل اور اداکار راجیو سین نے اپنی فیملی کو آگے بڑھانے کی پلاننگ کر لی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.