سہیلیاں شوہرسے زیادہ عزیز،خاتون نے ایسااقدام اٹھالیاجس سے شوہرکے ہوش اڑ گئے

متحدہ عرب امارات میں عدالت نے سہیلیوں کے ساتھ باہر گھومنے کے لیے جانے کی اجازت نہ دینے پر غیر ملکی خاتون کی جانب سے ط، لاق کا مطالبہ مسترد کردیا ہے۔عرب نیوز کے مطابق غیرملکی خاتون نے عدالت میں اپنے شوہر سے ط، لاق کی درخواست دائر کی تھی جس میں خاتون نے موقف اختیار کیا تھا کہ وہ اپنی سہیلیوں کے

ساتھ گھومنے کے لیے باہر جانا چاہتی ہے لیکن اس کا شوہر اجازت نہیں دے رہا ہے اور اس کے علاوہ وہ اس مطالبے پر مجھ سے بدسلوکی کے ساتھ ت، ش، دد کا نشان، ہ بھی بناتا ہے۔دوسری جانب غیرملکی خاتون کے شوہر نے اپنے دفاع میں کہا کہ اپنی بیوی کے ساتھ کبھی بدتم، یزی نہیں کی اور بیوی کے ساتھ بیٹے کے لیے بھی مناسب رہائش کا بندوبست کررکھا ہے اس کے علاوہ ماہانہ خرچ بھی وقت پر دیتا ہوں جب کہ بیٹے کی معذوری کے باعث ہم دونوں کا ہر وقت اس کے پاس رہنا بہت ضروری ہے۔خلیجی عدالت نے خاتون کی جانب سے ط، لاق کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے کہا کہ خاتون عدالت کے سامنے شوہر کے خلاف کوئی ثبوت پیش نہیں کرسکی لہذا خاتون کی جانب سے ط، لاق کا مطالبہ مسترد کیا جاتا ہے۔عدالت نے مزید کہا کہ غیر ملکی خاتون یہ بھی واضح نہیں کرسکی وہ شوہر کی جانب سے باہر جانے پر روکنے سے اسے کیا نقصان ہوگا اور ایسا کرنے سے اس کی زوجیت کیوں ختم کی جائے۔سہیلیاں شوہرسے زیادہ عزیز،خاتون نے ایسااقدام اٹھالیاجس سے شوہرکے ہوش اڑ گئے

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *