سرسوں کے تیل میں ایک چیز ملا کر لگائے پانچ دنوں میں آپ کے بال لمبے ہو جائیں

اگر آپ کے بال گر رہے ہوں اور آپ اس سب کو لے کر بہت ہی زیادہ پریشان ہوں تو آپ کو پریشان ہونے کی بالکل بھی ضرورت نہیں ہے۔ کیونکہ آج میں آپ لوگوں کے لیے ایک ایسی ریمیڈی لے کر آئی ہوں کہ جس کے استعمال سے آپ کے بال بہت ہی زیادہ کم عرصہ میں گر نا بند ہو جائیں گے۔ صرف بال گر نا ہی بند نہیں ہو جا ئیں گے بلکہ آپ لوگوں کو جو بھی با لوں کے متعلق

شکا یات ہیں وہ بھی دور ہو جائیں گی جیسا کہ سبھی لوگ ہی جانتے ہیں کہ آج کل بہت ہی زیادہ بالوں کی پریشانی ہوئی ہوئی ہے جس کی وجہ سے لوگ پریشان ہیں کہ آخر ان بالوں کے ساتھ کر یں تو کیا کر یں تو آج کی ریمیڈی سے بال کے متعلق تمام مسائل حل ہو جا ئیں گے مثلاً بالوں کا گر نا اور بالوں کے گرنے کے ساتھ ساتھ بالوں میں جو خشکی ہو جاتی ہے اس کا بھی خاتمہ ہو جائے گا اور بالوں میں جو خشکی کی وجہ سے بال گر نا جو شروع ہو جاتے ہیں وہ بھی گر نا بند ہو جاتے ہیں اور آپ کے بال بہت ہی زیادہ اچھے اور چمک دار بن جاتے ہیں ۔ یہ ریمیڈی آپ کے بالوں کو نہ صرف چمک دار بناتی ہے بلکہ چمک دار بنانے کے ساتھ ساتھ ہر قسم کی خشکی اور سکری کا بھی خاتمہ کر تی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ بالوں کا روکھا سو کھا پن وہ بھی ختم ہو جاتا ہے۔ ایک ایسا تباہی والا آئل جو آپ کے ہیر کو بہت زیادہ لانگ کرنے والا ہے گنجا پن بالکل ختم ہو جائے گا ۔ توآپ لوگوں کے لیے خوش خبری ہے ۔ اس کے لیے صرف آپ کو میری باتوں کو غور سے سننا ہو گا اور میری باتوں کو غور کر سن ہی اس نسخے پر عمل کر سکتے ہیں تا کہ کوئی بھی چیز کوئی بھی آپ سے مس نہ ہو جائے آئل کو تیار کرنے کے لیے سب سے پہلے ایک پین لیں گے اور اس کے بعد لینا ہے سرسوں کا آئل چاہیں آپ سرسوں کا آئل لے لیں یا پھر دھنیاں کا آئل لے لیں یا پھر آملے کا آئل لے لیں یا پھر ناریل کا تیل لے لیں کوئی سا بھی آئل لے سکتے ہیں آنچ درمیانی رکھنی ہے اور اس کو آپ نے ہلکی آنچ پر ہی گرم ہونے دینا ہے زیادہ تیز نہیں کیجئے گا کیونکہ زیادہ آنچ پر یہ جل بھی سکتا ہے ہلکا سا گرم ہونے کے بعد اس میں ڈالنے ہیں کلونجی پنسار کی دوکان سے مل جائے گی ایک چمچ تقریباً ڈال دیجئے گا۔ انڈا لینا تو ہم نے ایک ہے ہم نے اس میں صرف زردی ڈالیں گے۔ اور اس میں مکس کر دیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.