ماہ رجب کے ہر دن کا خا ص جلالی وظیفہ آپ کا مخالف علاقہ ہی چھوڑ جائے حاسد اپنی لگائی آگ میں ہی جل جائیں دشمن کی سکت ہی باقی نہ رہے عمل کرو تو

کچھ خاص وظایف بیان کرنے ہیں۔ دشمن کے بچنے کے حوالے ، حاسدین کے حسد سے بچنے کے لیے ، مخالفوں کے ڈر سے بچنے کے لیے انشاءاللہ بڑے خاص وظائف آپ کے سامنے بیان کرنے ہیں ۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ آج کے دور میں بندہ کسی نہ کسی پریشانی کا شکا ر ہے ۔ اگر کوئی بندہ مالی حالت سے ٹھیک ہے۔ اس کا گھر خوشیوں کا گہوارہ ہے وہ اچھے انداز سے زندگی

بسر کر رہا ہے۔ کچھ حاسدین ، کچھ دشمن ان کو یہ خوشیاں ایک آنکھ نہیں بھاتیں۔ وہ کسی صورت چاہتے ہیں ۔ کہ اس کا سکون برباد ہو۔ اس کو خوشیاں نہ ملیں۔ وہ اپنے بہن بھائیوں کے ساتھ یا میاں بیوی میں اختلاف کروانا چاہتے ہیں۔ یا بہن بھائیوں میں اختلاف کروانا چاہتے ہیں۔ یعنی ان کو ایک دوسرے کی خوشی راز نہیں آتی۔ وہ جھگڑا کروانا چاہتے ہیں۔ وہ حاسدین ہوتے ہیں وہ بلاوجہ حسد کرتے ہیں۔ اور کچھ لوگوں میں باتیں کرتے ہیں تو ان تمام مسائل کے حل کے لیے آج یہ وظائف ،یہ دشمن سے بچنے کی دعا ، قرآنی وظائف بیان کرنے ہیں ۔ ان وظائف کی برکت سے آپ شیطان کے شر سے بھی محفوظ رہیں گے اور انسان کے شر سے بھی محفو ظ رہیں ۔ دشمن کے شر سے محفوظ رہیں گے ۔ دشمن اپنی موت آپ مرجائے گا ۔ وہ بہت کچھ کرنے کے باوجود بھی اس کی خواہش باقی رہ جائے گی۔ وہ کچھ نہیں کرسکتا۔ آپ کے خلاف ۔ انشاءاللہ حاسدین اپنے حسد میں جل جائیں گے۔ اور اللہ پاک آپ کو بے تحاشا کامیابی اور کامرانی عطا فرمائیں گے۔ پہلا وظیفہ ایک قرآنی آیت کے حوالے سے ہے۔ کہ آپ کے بے شمار دشمن ہیں ، مخالف ہیں ، حاسدین ہیں

اور وہ موقع کی تلاش میں ہیں کہ وہ کسی طرح آپ کو پریشان کریں۔ تو ان تمام پریشانیوں سے نجات کے لیے آپ نے روزانہ کسی بھی وقت باوضو ہوکے سب سے پہلے آپ نے گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے تین سو باٹھ مرتبہ یہ آیت کریمہ پڑھنی ہے۔ “حسبنا اللہ ونعم الوکیل” پڑھنی ہے اور آخر میں پھر گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے۔ انشاءاللہ آپ ہرقسم کے شر سے حفاظت فرمائیں گے۔ جب آپ یہ عمل کرلیں ۔تو اس کے بعد دعا مانگنی ہے ۔ انشاءاللہ آپ کی پریشانی اور فکر دور ہوگی۔ یہ عمل بلاناغہ کرنا ہے۔ اگر کسی دن یہ عمل چھوٹ جائے تو اگلے دو سرے دن یہ عمل دو مرتبہ کرلیں۔ دوسرا وظیفہ بڑاخاص عمل ہے اس عمل کی برکت سے انشاءاللہ آپ دشمن کے شر سے محفوظ رہیں گے۔ ان کے ظلم سے محفو ظ رہیں گے ۔ اللہ پاک آپ کو اپنی پناہ میں رکھیں گے۔ اس عمل کودن میں کسی بھی وقت مقرر کرسکتے ہیں۔ اور پھر اس کی پابند ی کرنی ہے۔ تو ایک وقت مقرر کرکے اس آیت کریمہ کو ایک سو چوالیس مرتبہ کرنا ہے۔ اور لگاتار بارہ دن تک یہ عمل کرنا ہے۔ وہ آیت سورت الرحمن کی آیت نمبر چھبیس اور ستائیس پڑھنی ہے۔ اس کو لگاتا ر پڑھنا ہے۔ جب یہ عمل کر لیں تو سجدے کی حالت میں اپنے رب سے دعا مانگنی ہے ۔ انشاءاللہ اس وظیفے کے ختم ہونے یا ہونے سے پہلے دشمن اپنی دشمنی تر ک کر دے گا۔ اور اپنا ارادہ بدل لے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.