پاکستان بھر کے سرکاری ملازمین کو بہت بہت مبارک،ڈھائی سالہ حکومتی دور کا سب سےشاندار قدم اُٹھا لیا گیا

وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کی سمری کی منظوری دے دی ہے۔تنخواہیں بڑھنے پر خزانے پر 21ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملازمین کی تنخواہوں کا معاملہ زیر غور آیا ۔کچھ وزرا نے تنخواہیں بڑھنے کی مخالفت کی جبکہ کچھ نےاس

کے حق میں ووٹ دیا۔ مذاکرات کرنے والے وزراء نے کہا کہ ملازمین سے وعدہ کیا ہے پورا کرنا چاہیے۔ کابینہ نے مشاورت کے بعد تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔گریڈ 1 سے 19 کے وفاقی ملازمین کی بنیادی تنخواہ میں اضافے کی منظوری دی

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *