مفتی قوی کی انتہائی واحیات گفتگو۔۔۔!! حریم شاہ کے ساتھ ایک اورویڈیولیک ہوگئی

مفتی عبدالقوی کی تھ پڑکھانے کے بعد ایک اور تہلکہ خیز ویڈیو منظر عام پر آگئی،مفتی صاحب کونسی ش، راب پسند کرتے ہیں ؟ان کے بیگ میں کتنے چ، رس کے سگ، ریٹ ہوتے ہیں ؟حریم شاہ نے میٹھی چھ، ری بن کر مفتی قوی سے سب کچھ اگلوا لیا۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو میں حریم شاہ اور ایک دیگر لڑکی مفتی

عبدالقوی سے کھانے کی میز پر سوالات بھی کررہی ہیں ۔ان سوالات کے جواب میں مفتی قوی نے بتایا کہ ش، راب کی کئی قسمیں ہوتی ہیں ایک سفید والی ہوتی ہے ،پیلے اور ریڈ کلر میں ہوتی ہے ،انگور والی پیتا ہوں جو بہت اچھی ہوتا ہے ۔اس لئے پیتا ہوں کہ کیونکہ ڈاکٹرز نے کہا ہے کہ یہ میرے دل کیلئے فائدے مند ہے ۔انہوں نے کہاکہ مفتی عبدالقوی کے قرب میں بیٹھناخواتین کی خواہش ہوتی ہے اور میری پارٹی میں کوئی ایک نہیں کئی خواتین دوست آتی ہیں ، کبھی میں آپ لوگوں کو اداکارہ میرا کے پاس لے کر جائوں گا اور ان سے ملوائوں گا ۔مفتی قوی نے حریم شاہ کے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ اس وقت بھی میرے بیگ میں چار سے پانچ چ، رس کے سگ، ریٹ ہوں گے ۔انہوں نے کہاکہ میں صرف اور صرف مشروب کا کرتا ہوں ،انہوں نے کہاکہ لاہور فیز فائیو کے اندراتنا بڑا محل نوازشریف کا نہیں ہے جتنا بڑا محل بخاری ہائوس ہے ۔‎ مزید خبروں اور تبصروں کیلئے کیلئے ہمارا پیج لائیک کریں اور ہر وقت لممحہ با لمحہ باخبر رہیں شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.