2021ء میں موسم تمام ریکارڈ توڑ دے گا۔۔۔!! کتنی سردی پڑنے والی ہے؟ پاکستانیوں کے لیے ٹھنڈی ٹھار خبر

کراچی میں ٹھنڈی ہواوں نے بسیرا کرلیا جس سے شہر کا درجہ حرارت کم ہونے سے سردی میں مزید اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 8.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جب کہ کم سے کم درجہ حرارت 8 سے 10 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا میں نمی کا تناسب 41 فیصد ہے

اور شمال مشرق کی سمت سے 18 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں جب کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی کا مطلع صاف اور موسم سرد رہنے کا امکان

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *