کنوارے موج منالیں سونے کی قیمت میں 1500 نہیں 2500 نہیں 3000 نہیں۔۔ بلکہ اتنی زیادہ کمی ہوگئی آپ ابھی لینے بھاگیں گے

ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں تیزی سے گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 48 ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں قیمت 1801 ڈالر ہو گئی ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمتیں کم ہونے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور،

کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، فیصل آباد، گوجرانوالہ، راولپنڈی سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 3500 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی اور نئی قیمت 1فی تولہ کی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 3215 روپے کی تنزلی دیکھی گئی اور نئی قیمت 94165 روپے پر آگئی ہے۔ لاکھ 9 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے۔دوسری طرف فی تولہ اور دس گرام چاندی کی قیمتوں میں استحکام دیکھا گیا اور قیمتیں بالترتیب 1300 روپے اور 1114.50 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.