سونے کی قیمت میں دوبارا بڑی کمی کنواروں کی موجیں ایک اور دن سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

این این ایس نیوز! ملک میں ہفتے کو ایک تولہ سونے کی قیمت 1300 روپے کم ہوگئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 13 ہزار 300صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 1115 روپے کم ہوکر 97 ہزار 136 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر43 ڈالر کم ہوکر 1850 ڈالر فی اونس ہے۔ روپے ہے

گزشتہ دو دنوں میں یہ کمی 3000 سے تجاوز کر چکی ہے سونے کی قیمت ایک لاکھ تولا تک آسکتی ہے کیونکہ اب کرونا ویکسین بن گئی ہے دنیا میں کاروبار پھیل رہا ہے۔ ہم نے پہلے ہی ناظرین کق بتادیا تھا کہ جنوری ،2020 میں سونے کی قیمت کافی حدتک گرے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *