اگلے 24 گھنٹے انہتائی اہم ، الرٹ جاری کردیا گیا

این این آئی محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں جزوی ابر آلود تاہم بلوچستان میںشدید سرد رہے گا۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی

علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہا ہے۔ منگل کو ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت کی رپورٹ کے مطابق لہہ میں درجہ حرارت منفی 15، استور منفی 13، کالام، اسکردو، پلوامہ، زیارت منفی 10، کوئٹہ، قلات، بگروٹ منفی 8، گلگت منفی 7، بارہ مولہ منفی 6 نے سردی کی شدت میں اضافہ کردیاہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ سے آنے والے نئے سسٹم سے کراچی کی ٹھنڈ میں اضافہ ہوا۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں سردی کی یہ لہر مزید 2روز رہے گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں شمال، شمال مشرق اور شمال مغرب سے ہوائیں چلنے کا امکان ہے، جب کہ ہوا میں نمی کا تناسب 30 سے 40 فیصد رہے گا۔ اور ہنزہ میں منفی 5 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔دوسری جانب کراچی میں بلوچستان سے آنے والی سرد ہوائوں

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.