بینک اکاؤنٹس کی بائیو میٹرک کروانے والے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، سٹیٹ بینک نے اعلان کردیا

سٹیٹ بینک نے بینک اکاؤنٹس کی بائیو میٹرک تصدیق کی تاریخ میں 6 ماہ توسیع کا اعلان کردیا۔کورونا کے باعث سٹیٹ بینک نے بینک اکاونٹ کی بائیو میٹرک تصدیق کی تاریخ میں چھ ماہ کی توسیع کردی ہے، اب صارفین 30 جون 2021ءتک بائیومیٹرک تصدیق کے بغیر ہی بینک اکاونٹ کھول سکتے ہیں۔تجزیہ کاروں کے مطابق رقوم کی غیرقانونی منتقلی کے قوانین پر عملدرآمد کرتے ہوئے

سٹیٹ بینک نے بینک اکاونٹ ہولڈرز کے لئے بائیو میٹرک کی شرط لازمی قرار دی گئی تھی ، مگر کورونا کے باعث سٹیٹ بینک کو آئندہ چھ ماہ کے لئے تاریخ میں توسیع دینا

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *