میں خود کو مردوں کی اس چیز سے نہیں روک سکتی عالیہ بھٹ

گلوبل نیوز پوائنٹ! ہرانسان کی زندگی میں اپنی پسند ہوتی ہے لیکن بعض اوقات ایسی چیزیں پسند آجاتی ہیں جو دوسروں کیلئے انتہائی حیران کن ہوتی ہیں اور ایسا ہی کچھ بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کیساتھ ہے جنہوں نے اعتراف کیا ہے کہ وہ صرف مردانہ پرفیوم استعمال کرتی ہیں، خوشبو انہیں دیوانہ کر دیتی ہے اور اگر کسی لڑکے نے

اچھی خوشبو استعمال کی ہو تو وہ فوری متاثر ہوتی ہیں۔ عالیہ بھٹ کی طرح کرینہ کپور خان کی عادت بھی بھلانے کے قابل نہیں ، انہیں اپنے ہی ناخن چبانے کی عادت ہے جس کی وجہ سے بعض اوقات انہیں پارٹیوں میں احساس کمتری بھی ہوتا ہے ۔بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کافی کے عادی ہیں اور وہ روزانہ تقریباً 10کپ کافی پیتے ہیں۔ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان جوتوں کے جنون میں مبتلاء ہیں ، اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ وہ دن میں ایک ہی بار جوتے پہنتے ہیں اور بعض اوقات تو وہ جوتوں سمیت ہی سو جاتے ہیں ۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ بجلی کی صورتحال بہتر ہو چکی ہے،پی ڈی ایم نے اس تکنیکی خرابی پر بھی سیاست کرنے کی کوشش کررہی ہے۔معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کاکہناتھاکہ وزیراعلیٰ پنجاب بجلی کی مکمل بحالی کیلئے وفاقی حکومت سے رابطے میں ہیں،عثمان بزدار صورتحال کو خود مانیٹر کررہے ہیں ، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کمشنرز اورآر پی اوز کو بھی ہدایات جاری کیں۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ مشکل میں ہمیشہ عوام کے ساتھ کھڑے رہتے ہیں ،وزیراعلیٰ عثمان بزدار عوام کی تکلیف کوک اپنی تکلیف سمجھتے ہیں ،وزیراعلیٰ عثمان بزدار اب بھی وفاقی حکومت کے ساتھ رابطے میں ہیں اور ،عوام کو بجلی کی صورتحال سے متعلق بتاتے رہیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *