کم ظرفی اور جھوٹے پن کی انتہا۔۔۔۔!! بڑے اتحادی نے حکومت کو ہٹانے کا اعلان کر دیا

ملتان (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی حکومت کے اتحادی اور بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سرپراہ اختر مینگل نے کہا کہ بلوچستان کے اندر ہماری بہنوں اور بیٹیوں کی عزت تار تار جبکہ نوجوانوں کا مرڈر عام ہو رہا ہے۔

ہم چُپ رہ کر اس قوم کے مجرم نہیں بن سکتے، ووٹ کو عزت دلوائیں گے، حکمرانوں کو اب گھر جانا پڑے گا۔
نجی ٹی وی پر بات چیت کرتے ہوئے کہ اختر مینگل نے کہا ہم کو گالی دی گئی تو جواب گالی سے نہیں ۔۔۔۔ سے دیں گے۔
حکمرانوں نے ملتان اسٹیڈیم کے اندر جلسہ کی اجازت نہ دے کر کم ظرفی اور چھوٹے پن کی انتہا کی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.