تم جلسے کرتے رہو ہم کام کر کے دکھائیں گے ۔۔۔ عمران حکومت نے معاشی مرکز کراچی کے لیے شاندار پلان پیش کردیا ، اپوزیشن منہ دیکھتی رہ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) تبدیلی سرکار نے معاشی مرکز کے لیے بڑا فیصلہ کر دیا۔ شہر قائد کی بہتری کےلیے ٹرانسفارمیشن پلان تیار کر لیا گیا ہے جس کی دستاویزات جاری کر دی گئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاق کی جانب سے ملک کےمعاشی مرکزکی بہتری کیلئےکراچی ٹرانسفارمیشن پلان تیارکیا گیا ہے۔

دستاویزات کے مطابق 3 سال میں کراچی میں 739ارب روپےکےمنصوبےشروع ہوں گے،پلان کےلیےعالمی مالیاتی اداروں سےفنڈنگ لینےکی تجویزدی گئی ہے ۔نجیب ہارون کی صدارت میں پلان پرعملدرآمدکاجائزہ لینےکے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے جو پلان پر عملدرآمد اور منصوبوں کا جائزہ لے گی

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.