بریکنگ نیوز: عمران خان نے قوم سے کیا گیا وعدہ پورا کردیا

مری(ویب ڈیسک)عمرا ن حکومت کی جانب سے بڑا فیصلہ سامنے آ یا ہے جس میں پنجاب ہاؤ س مری کو ” کوہسار یونیورسٹی” کے سب کیمپس میں تبدیل کردیا گیاہے ۔پنجاب ریونیو ڈیپارٹمنٹ نے اس فیصلے کاباقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق تاریخی سرکاری عمارتوں کو عوامی اور اجتماعی مفاد میں استعمال کیا جانے لگا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.