موسم کے تیور بدل گئے ۔۔۔ پاکستان کے کن کن شہروں میں بارشیں شروع ہونے والی ہیں ؟ جانیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے ملک کے بعض علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کی ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر، گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔دسمبر کے پہلے ہفتے میں بارش کی پیش گوئی کل بھی کشمیر، گلگت بلتستان ، خطہ پوٹھوار اور بالائی خیبر پختونخوا میں مطلع ابر آلود رہنے کےعلاوہ بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہو سکتی ہے ۔
پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا سلسلہ جاری رہے گا ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.