اسپیشل افراد کے لیے خوشخبری۔۔۔!!! ہر ماہ فی کس کتنی امداد ملے گی ؟ وزیراعظم عمران خان کا بڑا اعلان

لاہور (ویب ڈیسک)خصوصی افراد کے لیے حکومت کی جانب سے وظیفے کا شاندار اعلان کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے خصوصی افراد کے لیے 2 ہزار روپے ماہوار وظیفہ دینے کا اعلان کیاہے۔وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر کہا ہے کہ خصوصی افراد کو ہرماہ 2 ہزار روپے وظیفہ دیا جائے گا۔
معذور افراد کی بہتری کا جانب حکومت کا یہ ایک اہم قدم ہے۔معذور افراد کیلئے نئی حساس کفالت پالیسی سے 2 ملین خاندان فائدہ اٹھا سکیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.