بہت کرلی موجیں اب تیاری پکڑو،اساتذہ کے لیے بری خبر

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف نے اساتذہ کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا۔ لاہور سمیت پنجاب کے ہزاروں سرکاری اساتذہ ترقیاں پانے کے باوجو د 6ماہ سے تقرریوں کے منتظر ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی سکولوں کے لیے بنائی گئی پالیسی نے اساتذہ کی زندگی مزید مشکل کردی۔لاہور سمیت

پنجاب کے ہزاروں سرکاری اساتذہ ترقیاں پانے کے باوجود 6ماہ سے تقرریوں کے منتظ رہیں۔ ناقص محکمانہ پالیسی کے باعث ترقی پانے والے سینکڑوں خواتین و مرد اساتذہ تعیناتیوں کے لیے خوار ہو رہے ہیں۔ اکثر اساتذہ نے محکمہ سکول ایجوکیشن کو چھوڑنے کی ٹھان لی ہے۔ گھر سے دور تعیناتیوں کی آپشن پر خواتین اساتذہ تقرریاں لینے سے قاصر ہیں۔ اساتذہ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے تعلیم کے شعبے کو بھی تباہ کر کے رکھ دیا۔ دوسری جانب محکمہ سکول ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ تعیناتیاں صرف محکمانہ پالیسیوں کے تحت کی جائیں گی اگر اساتذہ نوکریاں چھوڑ کر جانا چاہتے ہیں توبے شک چھوڑ دیں۔ پاکستان تحریک انصاف کی سکولوں کے لیے بنائی گئی پالیسی نے اساتذہ کی زندگی مزید مشکل کردی۔ لاہور سمیت پنجاب کے ہزاروں سرکاری اساتذہ ترقیاں پانے کے باوجود 6ماہ سے تقرریوں کے منتظ رہیں۔ ناقص محکمانہ پالیسی کے باعث ترقی پانے والے سینکڑوں خواتین و مرد اساتذہ تعیناتیوں کے لیے خوار ہو رہے ہیں۔ اکثر اساتذہ نے محکمہ سکول ایجوکیشن کو چھوڑنے کی ٹھان لی ہے۔گھر سے دور تعیناتیوں کی آپشن پر خواتین اساتذہ تقرریاں لینے سے قاصر ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.