مولانا طارق جمیل کے حوالے سے بڑی خبر

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) مولانا طارق جمیل کے چاہنے والوں کے لیے اچھی خبر، مولانا صحتیاب ہونے لگے، دعائیں مانگنے والوں کا شکریہ ادا کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف علام دین مولانا طارق جمیل جو اس وقت کورونا وائرس کا شکار ہو کر سی ایم ایچ میں زیر علاج ہیں انکے حوالے سے اچھی خبر آئی ہے۔ ڈاکٹروں

کا کہنا ہے کہ مولانا طارق جمیل کی طبیعت سنبھل رہی ہے، انکی طبیعت میں بہتری آ رہی ہے اور وہ بہت تیزی سے ریکور ہو رہے ہیں۔ اس سے قبل انکے بھتیجے نے بھی اس خبر کی تصدیق کی تھی کہ مولانا کی طبیعت اب پہلے سے بہتر ہے اور تیزی سے ریکور ہو رہے ہیں انہوں نے دعائیں کرنے والوں کا خلوصِ دل سے شکریہ بھی ادا کیا تھا ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.