سرکاری ملازمین کی نوکریاں خطرے میں پڑگئیں۔۔۔۔ حکومت نے ہوش اڑا دینے والی کارروائی ڈال دی

لاہور(ویب ڈیسک) بلدیاتی اداروں کے نکے ملازمین کے لیے بری خبر، سابقہ دور حکومت میں بلدیاتی اداروں میں بھرتی ہونے والے کلاس فور کے ملازمین بھی سرکار کے ریڈار پر آگئے۔تفصیلات کے مطابق سابق دور حکومت میں بلدیاتی اداروں میں کلاس فور کے ملازمین سرکار کے ریڈار پر آگئے ہیں۔ ن لیگ کے دور حکومت میں کتنے اہلکار کس مد میں

بھرتی کیے گئے، تفصیلات طلب کرلی گئیں۔ محکمہ بلدیات نے 2013 اور 2014 میں بھرتی کیے کلاس فور کے ملازمین کی فہرستیں طلب کرلیں۔ کتنے ملازمین کو بھرتی اخبار اشتہارات دیکر بھرتی کیا گیا۔ کتنے ملازمین کو لوکل گورنمنٹ رول 17 اے کے تحت ملازمت دی گئی۔ ملازمین کی بھرتی کی اتھارٹی کون سی تھی ملازمین جوائننگ کب ہوئی اور ریگولرائز کب ہوئے۔ ملازمین کے عہدے اور گریڈ کی تفصیلات ایکسیل فارمیٹ میں بذریعہ ای میل فوری محکمہ بلدیات کو ارسال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور سمیت صوبہ بھر کے 455 بلدیاتی اداروں میں بھرتیوں کی تفصیلات فوری جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ میٹروپولیٹن کارپوریشنز، میونسپل کارپوریشنز، تحصیل کونسلز، ڈسٹرکٹ کونسلز اور میونسپل کمیٹیز میں بھرتی کیے گئے ملازمین کی فہرستیں طلب کی گئیں۔ ن لیگ کے دور حکومت میں کتنے اہلکار کس مد میں بھرتی کیے گئے، تفصیلات طلب کرلی گئیں۔ محکمہ بلدیات نے 2013 اور 2014 میں بھرتی کیے کلاس فور کے ملازمین کی فہرستیں طلب کرلیں۔ کتنے ملازمین کو بھرتی اخبار اشتہارات دیکر بھرتی کیا گیا۔ کتنے ملازمین کو لوکل گورنمنٹ رول 17 اے کے تحت ملازمت دی گئی۔ ملازمین کی بھرتی کی اتھارٹی کون سی تھی ملازمین جوائننگ کب ہوئی اور ریگولرائز کب ہوئے۔ ملازمین کے عہدے اور گریڈ کی تفصیلات ایکسیل فارمیٹ میں بذریعہ ای میل فوری محکمہ بلدیات کو ارسال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور سمیت صوبہ بھر کے 455 بلدیاتی اداروں میں بھرتیوں کی تفصیلات فوری جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ میٹروپولیٹن کارپوریشنز، میونسپل کارپوریشنز، تحصیل کونسلز، ڈسٹرکٹ کونسلز اور میونسپل کمیٹیز میں بھرتی کیے گئے ملازمین کی فہرستیں طلب کی گئیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.