سرکاری افسران کی موجیں لگ گئیں ۔۔!!! تنخواہوں اور الاؤنس کے حوالے سے خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(ویب ڈیسک) صوبائی کابینہ کمیٹی نے سرکاری افسران کی تنخواہوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مختلف پراجیکٹ پوسٹوں پر کام کرنے والوں کے لیے نئے الاؤنس کی منظوری دے دی گئی ہے۔پنجاب حکومت نے پچھلی حکومت میں ختم ہونے والے انسینٹو الاؤنس کو بھر سے بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ انسینٹو الاؤنس ،کمپنی ، پراجیکٹ ، اتھارٹیز ، پالیسی سیلز اور پالیسی یونٹ میں کام کرنے والے افسران کو ملے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.