فرانس کیساتھ سفارتی تعلقات کا از سر نو جائزہ! فیصلے کی گھڑی آگئی ، قوم کی نظریں عمران خان پر جم گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجھلاس طلب کر لیا، وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوگا ، جس میں مختلف امور پر غور کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدار ہونے والے اجلاس میں ملک میں جاری معاشی ، سیاسی بحران سمیت سلامتی کے امور اور فرانس کے ساتھ تعلقات کا ایک مرتبہ پھر جائزہ لیا جائے گا۔
وفاقی کابینہ کو OICاجلاس کے بارے میں بریفنگ بھی دی جائے گی، وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بہت سے پراجیکٹس کی منظوریا بھی دی جاسکتی ہیں جن میں ائیر سیال کا لائنس کی تجدید، پاکستان نیوی انجینئرنگ گالج سمیت ترکی یلدیز ٹیکنیکل یونیورسٹی کے ساتھ ہونے والا معاہدہ سمیت بہت سے براجیکٹس شامل ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.