بریکنگ نیوز: اسلام آباد اور راولپنڈی میں ہلچل ۔۔۔۔۔۔ بڑی شخصیت نے اچانک استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)ذرائع کے مطابق ایڈیشنل اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتیاق احمد خان اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل اٹارنی جنرل اشتیاق اے خان نےاستعفیٰ دینے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔انہوں نے استعفے کی واضح

وجہ بتاتے ہوئے بتایا کہ پاکستان بار کونسل کا الیکشن لڑنے کیلئے استعفیٰ دیا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.