بریکنگ نیوز: اسحاق ڈار کا دعویٰ مسترد، کتنی بڑی جائیدادوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں؟ حیرت کے جھٹکے کے لیے تیار ہو جائیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) میری صرف ایک ہی پراپرٹی ہے ، اسحاق ڈار کے برطانوی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں جھوٹ ثابت ہو گیا ، اسحاق ڈار کی جائیدادوں سے متعلق تفصیلی دستاویز سامنے آ گئی، سابق وزیر خزانہ کی پاکستان میں 8 جائیدادیں اور 6 گاڑیاں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز برطانوی ٹی وی شو ہارڈ ٹاک میں انٹرویو دیتے ہوئے جو بیان دیا وہ اس وقت جھوٹا ثابت ہو گیا جب ان کی پاکستان کے اندر 8 جائیدادیں اور 6 گاڑیاں ثابت ہو چکی ہیں ۔ دستاویز کے مطابق اسحاق ڈار کے الفلاح ہاؤسنگ سوسائٹی میں 3 پلاٹ ہیں، لاہور کی سوسائٹی گلبرگ تھری میں بھی ایک گھر ہے، تبسم اسحاق ڈار کے نام پر موضع بھٹیاں میں 2 کنال 19 مرلے کا ایک پلاٹ ہے۔اسحاق ڈار نے پارلیمنٹ انکلیو میں 2 کنال کے پلاٹ میں ایاز بلڈرز کے ساتھ بھی انویسمنٹ کر رکھی ہے، سینیٹ کوآپریٹیو سوسائٹی میں بھی ایک پلاٹ کے مالک ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.