کورونا کا وار : تحریک انصاف کے چن ندیم افضل چن کے گھر سے افسوسناک خبر

لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ندیم افضل چن کے والد بھی عالمی وباء کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ، انکا کووڈ 19 کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے ، یہ خبر عمران خان کے معاون خصوصی برائے پارلیمانی امور ندیم افضل چن نے خود ٹوئٹر پر اپنے چاہنے والوں کو دی ہے ۔

ندیم افضل چن نے کارکنوں اور عام لوگوں سے دعا کی اپیل کی ہے ۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ ندیم افضل چن کورونا کی پہلی لہر کے دوران آگاہی پھیلانے والے کرداروں میں شامل ہیں ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.