انا للہ وانا الیہ راجعون پاکستان کے سب سے مشہور صحافی مظہر عباس کے بارے میں انتہائی افسوسناک خبر

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے سینئر صحافی او رتجزیہ کار مظہر عباس کی اہلیہ انتقال کر گئی ہیں۔ جنگ اور جیو کے معروف تجزیہ کار مظہر عباس کی اہلیہ ارم عباس علیل اور کراچی کے مقامی اسپتال میں زیرعلاج تھیں۔مرحومہ کی نماز جنازہ کل بعد نماز جمعہ ڈیفنس میں واقع امام بارگاہ یثرب میں ادا کی جائے گی۔ان کی تدفین وادی حسین کے

قبرستان میں کی جائے گی۔ کراچی یونین آف جرنلسٹس نے مظہر عباس سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔واضح رہےکہ مظہر عباس کا شمار پاکستان کےسینئر صحافیوں اور انتہائی منجھے ہوئے تجزیہ کاروں میں ہوتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *