کروناپھیل گیا، سارے علاقے بند کردیے گئے حکومت نے راشن بھی خود پہنچانے کا اعلان کردیا

کراچی کے کئی علاقو ں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈائون نافذ کرنےکااعلان کردیا گیا ہے۔ لاک ڈائون 12دنوں کےلئے نافذ العمل رہے گا۔تفصیلات کے مطابقضلع غربی کی 7 یونین کونسلز میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق لاک ڈاؤن 29 دسمبر سے 11 جنوری تک نافذ العمل رہے گا جبکہ ڈپٹی کمشنر کے حکم نامے کے مطابق اِن علاقوں

میں ڈبل سواری، تقریبات، تجارتی سرگرمیوں اورغیرمتعلقہ افراد کے آنے پرپابندی ہوگی۔نوٹیفکیشن کے مطابق کریانہ، بنیادی ضروریات، میڈیکل اسٹورز کھلے رہیں گے، ان علاقوں میں آنے والے صنعتی یونٹ مکمل طور پر بند رہیں گے جبکہ مریض کے ساتھ صرف ایک تیماردار کو رہنے کی اجازت ہو

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *